راولپنڈی: پہلے ٹیسٹ سیریز کے میچ میں پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ پاکستان کی جانب سے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں جبکہ 27 اوورز پر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کراچی جمخان� کی ماسٹر آئل کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز کراچی جیمخانہ نے خضرا اسپورٹس کو باآسانی 292 رنز شکست دے دی۔ کراچی جیمخانہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں کراچی جیمخانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بیلا روس کی آریانا سبالینکا نے پ�لی مرتب� سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
اوہائیو(اسپورٹس ڈیسک)بیلا روس کی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر تین آریانا سبالینکا نے پہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، انہوں نے رواں سال جنوری کے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے بعد اپنا دوسرا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتا ہے،26سالہ بیلا رشین ٹینس سٹار نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے مزید پڑھیں
یوم آزادی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کااختتام
پشاور (اسپورٹس ڈیسک)قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاورمیں یوم آزادی پاکستان کے مناسبت سے منعقدہ یوم آزادی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ اختتام ہوگئی جس میں خصوصی افراد کے علاوہ مختلف کیٹگریز کے میل وفیمیل کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ابصار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس اور خیبر پختونخوا ٹیگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے مزید پڑھیں
تائیکوانڈو چمپئن شپ میں 120 طلباء Ù†Û’ ØØµÛ� لیا،اشÙ�اق اØÙ…د
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جشن آزادی انٹر ڈسٹرکٹ (ایسٹ) تائیکوانڈو چیمپئن شپ محمد صدیق میمن اسکاؤٹس جمنازیم میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ تقریب کا انعقاد سندھ اسکاؤٹس تائیکوانڈو اکیڈمی نے ڈسٹرکٹ ایسٹ تائیکوانڈو کراچی کے تعاون سے کیا تھا۔چیمپئن شپ میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مختلف کلبوں کے 120 سے زائد طلباء نے حصہ لیا۔ ایونٹ مزید پڑھیں
پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کاآغاز آج سے �وگا
راولپنڈی ( سید وزیر علی قادری ) پاکستان کرکٹ ٹیم آج بنگلا دیش کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آعاز کرے گی۔ دوسرا ٹیسٹ میچ اسی اسٹیڈیم میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔پاکستان اس وقت آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چھٹے نمبر پر ہے۔ مزید پڑھیں
ناا�ل یوسی چیئرمین نے گرائونڈ کو گاربیج بنادیا‘ انتظامی� خاموش
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) بلدیہ ٹائون سیکٹر 9بلاک بی میں واقع کھیلوں کے گرائونڈ کو گاربیج پوائنٹ میں تبدیل کردیاگیا۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔ کھلاڑیوں کا احتجاج ۔ چار سیکٹرمیں سے صرف بی بلاک کا گرائونڈ کھیلوں کے لیے رہ گیا تھا جسے مقامی بلدیاتی انتظامیہ اور یوسی چیئرمین کی ملی بھگت سے تباہ مزید پڑھیں
Ù¾ÛŒ سی بی Ù†Û’ آئی سی سی چمپئنز ٹراÙ�ÛŒ 2025 پر غلط رپورٹنگ Ú©ÛŒ ÙˆØ¶Ø§ØØª کردی
لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح طور پر ان حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں آئندہ سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخیں دوبارہ شیڈول کی جا سکتی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے “یہ مایوس کن ہے کہ مزید پڑھیں
پی سی بی نے ٹیلنٹ پروگرام کے لیے خواتین کرکٹ ٹرائلز کا اعلان کر دیا
پشاور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لئے خواتین کرکٹ ٹرائلز کا اعلان کر دیا جس میں انڈر 19 اور ابھرتی ہوئی کھلاڑی حصہ لیں گی۔ان خیالات کا اظہارپاکستان کرکٹ بورڈ کی اسسٹنٹ منیجر آپریشن ویمنز کرکٹ حسینہ خوشبو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. شیڈول کے مطابق خواتین کرکٹ مزید پڑھیں
اولمپکس میں میڈلز جیتنے والے سائیکلسٹ نے آسٹریلوی ش�ریت چھوڑ دی
سڈنی(اسپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا کی جانب سے سائیکلنگ میں 3میڈلز اور 2مرتبہ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلز جیتنے والے میٹ رچرڈسن نے اپنے ملک کی شہریت چھوڑ دی، میتھیو رچرڈسن 17اپریل 1999کو انگلینڈ میں پیدا ہوئے تھے، وہ 9سال کی عمر میں فیملی کے ساتھ آسٹریلیا منتقل ہوئے اور پچھلے 16برس سے آسٹریلیا مزید پڑھیں