لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے سات ہوم ٹیسٹ میچوں کے لیے کوکابورا کرکٹ گیندوں کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میچوں میں بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ، انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ شامل ہیں۔ آئی سی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان نے اسکواش کی عالمی دنیا پر73 سال تک حکمرانی کی ،قمرزمان
پشاور( اسپورٹس ڈیسک)اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن قمر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے اسکواش کی عالمی دنیا پر ۷۳ سال تک حکمرانی کی اور سات کھلاڑیوں نے عالمی چیمپئن جیتنے کا اعزاز حاصل کیا اس کی بنیادی وجہ کھلاڑیوں میں کھیل سے لگن،بھرپور عزم اور جذبہ تھا لیکن آج سوشل میڈیا نے کھلاڑیوں مزید پڑھیں
ضلع مہمند نے انٹر اکیڈمیز گیمز کرکٹ ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور(اسپورٹس ڈیسک)ضم اضلاع انٹر اکیڈمیز گیمزکے سلسلے میں منعقدہ کرکٹ فائنل میں مہمند ڈسٹرکٹ نے خیبر ڈسٹرکٹ کو چھ رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس پیر عبداﷲ شاہ مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر اسپورٹس ضم اضلاع رضی اﷲ خان ، ڈی ڈی اسپورٹس ذاکراﷲ ، مزید پڑھیں
پاکستان ٹیم کے عامرجمال بنگلادیش کیخلاف سیریز سے باہر
پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈرعامرجمال کو ان فٹ ہونے کے باعث بنگلادیش کے خلاف سیریز سے باہر کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے عامر جمال کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا مگر ان کی شمولیت فٹنس سے مشروط تھی تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کو ٹیسٹ اسکواڈ مزید پڑھیں
پاک بنگلادیش ٹیسٹ سریز : میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ
کراچی : پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کو کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ تبدیلی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری تزئین و آرائش کے باعث کی گئی ہے۔ 30 اگست سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں
بیٹے کا مستقبل دائو پر ہے، سوات سے لاہور بلایا جائیِ احسان اللہ کے والد کی اپیل
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)فاسٹ بولر احسان اللہ کے والد عبدالنصیر نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کا ری ہیب نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کرکے کیرئیر کو ختم ہونے سے بچایاجائے۔احسان اللہ گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے کہنی کی انجری کا شکار ہیں، اس دوران ان کا آپریشن مزید پڑھیں
ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن اور گیٹ ویز سافٹ ویئرکمپنی کے درمیان معاہدہ
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسو سی ایشن( پی پی ڈی سی اے) نے سماجی ذرائع ابلاغ کے اکاونٹس کی بہتری اور مارکیٹنگ کے لئے معروف کمپنی گیٹ ویز سافٹ وئیر ڈیولپمنٹ کمپنی کی خدمات حاصل کرلیں۔اس سلسلے میں دوطرفہ معاہدہ پی پی ڈی سی اے مزید پڑھیں
انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا
کراچی: انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ جیتنے والی حیدرآباد ٹیم کا مہمان خصوصی میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) خالد نفیس چیئرمین آرسی اے کے ٹورنامنٹ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل مزید پڑھیں
رائزنگ اسٹارکرکٹ کلب کی کامیابی، پنجاب کو 31رنز سے شکست
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب گزشتہ روز لانڈھی جمخانہ گراؤنڈ پر پنجاب کرکٹ کلب کو 131 رنز سے شکست دے کر پی سی بی زون4 انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 35 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں
جشن آذادی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپینز ٹرافی حیدرآباد کے نام
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں میئر کراچی جشن ازادی سندھ انٹرسٹرکٹ ہاکی چیمپین ٹرافی کا فائنل میچ کھیلا گیا جو کہ حیدراباد میں کراچی کی ٹیم کو3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر جیت لیا فائنل میچ کے مہمان خصوصی میئر کراچی اور صدر سندھ ہاکی ایسوسییشن مزید پڑھیں