راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز تاخیر کا شکار

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی ) پنڈی ٹیسث بارش سے متاثر, میچ صبحِ 10 بجے کے بجائے ڈھائی بجے دوپہر شروع ہوا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز راولپنڈی میں علی الصبحہونے والی بارش نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو بھی متاثر کیا۔ گو کہ بارش رک گئی تھی مگر آؤٹ فیلڈ گیلی مزید پڑھیں

جرمن کھلاڑی الکے گنڈوگن کا فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

برلن: جرمنی کی فٹ بال ٹیم کے کپتان الکے گنڈوگن نے بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن کھلاڑی الکے گنڈوگن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ چند ہفتوں کے غور و فکر کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اب مزید پڑھیں

یوتھ افیئراسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے تحت جشن آزادی کیلی گرافی مقابلے کا انعقاد

لاہور( اسپورٹس ڈیسک)یوتھ افیئرز اینڈاسپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام جشن آزادی کیلی گرافی اور تقریری مقابلہ جات کی تقریب تقسیم انعامات ای لائبریری اینڈیوتھ سنٹر نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی ، ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال تقریب کے مہمان خصوصی تھے، انہوں نے جشن آزادی کیلی گرافی اور تقریری مقابلہ جات میں پوزیشن مزید پڑھیں

پی ایف ایف نے صوبائی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان فٹبال فیڈریشن نے صوبائی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا،ووٹنگ کا مرحلہ رواں سال 16 سے 18 ستمبر تک مکمل کیا جائے گا، انتخابی عمل 27 اگست کو ابتدائی ووٹنگ لسٹ کی اشاعت کے ساتھ شروع ہوگا، امیدواروں کو اپنے کاغذات نامزدگی 30 اگست تک جمع کرانا ہوں گے،ابتدائی فہرست 3 مزید پڑھیں

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئن شپ، 6 پاکستانی فائٹرز فائنل میں

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئن شپ کا سیمی فائنل رائونڈ اختتام ہوگیا، پاکستان کے 6 فائٹرز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔پاکستانی فائٹرز عبدالمنان،ذیشان اکبر، شہاب علی اور بانو بٹ نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، ایمان علی اور بشریٰ احمد تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر پہلے ہی سے فائنل کے لئے کوالیفائی مزید پڑھیں

کریسنٹ اسٹیل کے فور منصوبے کیلئے اضافی کوٹڈ پائپ فراہم کریگا

کراچی ( بزنس رپورٹر )کریسنٹ اسٹیل اینڈ الائیڈ پروڈکٹس لمیٹڈ نے چائنا ہاربر انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ اور الفجر انٹرنیشنل کے جوائنٹ وینچر کے ساتھ کے فور منصوبے کے لیے کوٹڈ پائپوں کی اضافی مقدار فراہم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔اس ضمن میں لسٹڈ کمپنی نے بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس میں مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ‘ پاکستان نے پہلے روز 4وکٹوں پر158رنز بنالیے

راولپنڈی (سید وزیر علی قادری )راولپنڈی ٹیسٹ مین پہلے دن کلے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹیں گنواکر 158 رنز بنالیے۔پہلی اننگز میں 16 رنز پر 3 وکٹیں گنوانے کے بعد پاکستان ٹیم بنگلادیش کے خلاف کھیل میں واپسآگئی۔ صائم ایوب اور سعود شکیل نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اوپنرز بنگلادیشی مزید پڑھیں

سابق کپتان بابراعظم �وم گراؤنڈ پر پ�لی مرتب� بغیر رن بنائے آؤٹ

راولپنڈی: بنگلادیش کے خلاف میچ میں سابق کپتان بابراعظم پہلی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ ٹیسٹ سیریز کے  پہلے میچ کے پہلے دن قومی ٹیم کے تجربہ کار بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم ہوم گراؤنڈ پر پہلی مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔ بدھ کے روز شروع ہونے مزید پڑھیں

پاک بنگلا ٹیسٹ:قومی ٹیم نے پ�لے دن 158 رنز بنا لیے، 4 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی:پاکستان اور بنگلادیش کے مابین ہونے والی ٹیسٹ سیریز  کے پہلے میچ کے پہلے دن قومی ٹیم نے 158 رنز بنا لیے جب کہ اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ میچ کی پہلی اننگز میں بنگلادیش کی دعوت پر بیٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کے 3 کھلاڑی صرف 16 کے مجموعی اسکور پر پویلین مزید پڑھیں

آئی سی سی کے نئے چیئرمین کیلئے بھارت کے جے شا� مضبوط امیدوار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے نئے چیئرمین کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈکے سیکریٹری جے شاہ مضبوط امیدوار ہیں۔ آئی سی سی چیئرمین گریگ بارکلے نومبر میں مدت ختم ہونے پر دستبردار ہوجائیں گے جس کے بعد نئے چیئرمین کے لیے جے شاہ کو مضبوط امیدوار قرار دیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کا مزید پڑھیں