ممبئی (اسپورٹس ڈیسک ) بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل کے ذریعے کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں انٹرنیشنل کرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، کرکٹ کے اس سفر کو الوداع مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کرکٹ آسٹریلیا میں اسکول کے نصاب کا حصہ بن گیا
میلبرن (اسپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا میں کرکٹ کو اب اسکول کی سطح کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ اب اسکول میں پڑھائی جائے گی، ایک آسٹریلوی اسکول نے کرکٹ کو نصاب کا حصہ بنا لیا ہے ، پرائمری کی سطح پر کرکٹ کا مزید پڑھیں
پہلا ٹی 20،جنوبی افریقا کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست
ٹاروبا (اسپورٹس ڈیسک ) پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں 175 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل مزید پڑھیں
پشاور میراتھن ریس چھ ستمبر کو�وگی
پشاور (اسپورٹس ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس خیبر پختونخوا نے6 ستمبر کو پشاور میرا تھن ریس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ 25 کلومیٹر پر مشتمل ریس پشاور میں بی آر ٹی روٹ پر چمکنی سے حیات آبادا سپورٹس کمپلیکس تک ہوگی۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے تعاون سے ریس میں ملک بھر سے اتھلیٹس حصہ لیں گے۔ ریس مزید پڑھیں
جم خان� بدین میں جشن آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد
بدین (اسپورٹس ڈیسک ) صوبائی وزیرکھیل محمد بخش خان مہر اور سیکریٹری جلال الدین مہر کی ہدایات پر جم خانہ بدین میں جشن آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس بدین کی جانب سے منعقدہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ضلع بدین کے بہترین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی مزید پڑھیں
ایس ایس ٹی جشن آزادی اسپورٹس �یسٹول راشد آباد بیس بال ٹورنامنٹ
حیدرآباد(اسپورٹس ڈیسک ) ایس ایس ٹی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹول راشد آباد کے سبزہ زار میں شروع ہوگیا۔ اسکول ہذا کے پرنسپل ایئر کموڈور ریٹائرڈ نیئر قیوم خواجہ ستارہ امتیاز ملٹری نے افتتاح کیا۔ اس موقع پر سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری پرویز احمد شیخ، کووآرڈینیٹر خاور شاہ اکیڈمی رمیز راجہ،معیز رفیق اور مزید پڑھیں
شوکت خانم جونیئر اسکواش چمپئن شپ کا اختتام
پشاور(اسپورٹس ڈیسک) شوکت خانم کے پی جونیئر بوائز و گرلزاسکواش چمپئن شپ اختتام ہوگئی ‘ قمرزمان اسکواش چمپئن شپ پر ہونیوالی چمپئن شپ میں 120 سے زائد کھلاڑیوں نے مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں شرکت کی گزشتہ روز فائنل مقابلوں کے موقع پر چیف میڈیکل آفیسر شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال پشاور ڈاکٹر عاصم یوسف مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹر شیکھر دھون انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرڈ �وگئے
نئی دہلی: بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق پیغام جاری کرتے ہوئے شیکھر دھون کا کہنا تھا کہ کرکٹ کو چھوڑ رہا ہوں لیکن ملک کے لیے کھیلنے کی خواہش پوری ہونے کا سوچ کر سکون محسوس کررہا ہوں۔ مزید پڑھیں
میکس 60 :منرو Ù†Û’ نیو یارک اسٹرائیکرز Ú©Ùˆ Ù�ØªØ Ø³Û’ Û�مکنارکرادیا
سیمن جزائر(اسپورٹس ڈیسک )کولن منرو کی 26 گیندوں پر 64 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیو یارک اسٹرائیکرز نے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو 12 رنز سے شکست دیکر میکس 60 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کرلی۔ منرو نے تین چوکے اور چھ چوکے لگا کر نیو یارک اسٹرائیکرز فتح سے ہمکنار مزید پڑھیں
کراچی نیشنل گیمز :امن کیلیے کھیل کا میدان سجائیں Ú¯Û’: اØÙ…د علی
کراچی( اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹر ی احمد علی راجپوت نے وفاقی حکومت کی جانب سے 2025 کو کھیلوں کی بحالی کا سال قرار دینے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے کھیل اور کھلاڑی کیلئے نیک شگون قرار دیا ہے۔ احمد علی مزید پڑھیں