پی سی بی کی جانب سے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلباء کیلیے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلبا کو یونیفارم میں ہونا چاہیے اور اپنے تعلیمی اداروں کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
دوسرےٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا ہار گیا، ویسٹ انڈیزکو سیریزمیں فیصلہ کن برتری
ٹاروبا: ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 30 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ سیریز کے دوسرے میچ میں برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں
قومی کرکٹ کے معاملات ٹھیک کرکے رہوںگا، چیئرمین پی سی بی
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے معاملات ٹھیک کرکے رہوں گا۔راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کے ہاتھوں گرین شرٹس کو 10 وکٹوں سے شکست پر چیئرمین پی سی بی کا شکست پر ردعمل سامنے آگیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں
یوم آزادی ڈوج بال چمپئن شپ الفا کالج نے جیت لی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ ڈوج بال ایسوسی ایشن کے صدر امتیاز احمد شیخ کی ہدایات پر کراچی ڈوج بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم آزادی ڈوج بال چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کے مختلف اسکولوں کی ٹیموں نے بھر پور شرکت کی ۔بوائز اور گرلز کیٹیگری میں منعقدہ ایونٹ میں کھلاڑیوں مزید پڑھیں
بنگلا دیش اے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلیے پاکستان شاہینز کا اعلان
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش اے کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے 14 رکنی پاکستان شاہینز کا اعلان کردیا۔ سیریز کا پہلا میچ پیر کھیلا جائے گا جبکہ بقیہ 2 میچز 28 اور 30 اگست کو ہونگے۔ 50 اوورز پر مشتمل یہ تینوں میچزاسلام مزید پڑھیں
شائقین سے معذرت اور اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہیں، شان مسعود
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ مایوسی پورے پاکستان کو ہوئی ہے اور ہم شائقین سے معذرت اور اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہیں، ٹیم کے مورال کے لیے دوبارہ بیٹھیں گے۔ راولپنڈی میں بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی مزید پڑھیں
پاکستان کے خلاف بنگلا دیش کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی کامیابی
پاکستان کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے دس وکٹ سے کامیابی حاصل کی جو پاکستان کے خلاف 14 ٹیسٹ میچوں میں پہلی جیت اور کل ملاکر143 ٹیسٹ میچوں میں20 ویں تھی۔پاکستان کے خلاف اس کو بارہ ٹیسٹ میچوں میں شکست ہوئی ہے جبکہ ایک ٹیسٹ برابر رہا ہے۔ بنگلا مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نوزائیدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کر دی
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نوزائیدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی اہلیہ انشا آفریدی کے لیے خوبصورت پیغام بھی شیئر کیا ہے۔ ،شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت 24اگست کو ہوئی، شاہین نے انسٹاگرام پر پیر کو اہلیہ اور بیٹے مزید پڑھیں
وقار یونس پی سی بی کے ایڈوائزری کی ذمہ داری چھوڑنے کے لیے تیار
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ وقار یونس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مشیر کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار یونس اب کرکٹ امور کے مشیر کے طور پر کام نہیں کریں گے۔ اس کے بجائے، وہ پی سی بی کے مزید پڑھیں
رضوان کی بنگلادیش کے سیلاب متاثرین کیلئے مدد کی اپیل
راولپنڈی: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بنگلادیش میں بارشوں کے باعث سیلاب متاثرین کی مدد کی درخواست کردی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر محمد رضوان نے جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بنگلادیش کے عوام اس وقت تباہ کن سیلاب کا سامنا کر رہے ہیں، ان کی دعائیں مزید پڑھیں