24 سیکنڈز میں گول، یوروگوائے کے کھلاڑی کا شاندار کارنامہ

یورو گوائے سے تعلق رکھنے والے معروف فارورڈ لوئی ساریز نے صرف 24 سیکنڈ میں گول کرکے انٹر میامی فٹبال لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ لوئی ساریز نے یہ کارنامہ ایم ایل ایس میں سِنسِناٹی ایف ٹو کے خلاف میچ کے دوران کیا۔ اس میچ میں مزید پڑھیں

ٹیسٹ میچ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو تاریخی شکست دیدی

راولپنڈی: ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ رالپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 30 رنز کا ہدف دیا۔ دوسری اننگز میں مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت میں اہم تبدیلی کی گئی ہے، جس کے تحت ندا ڈار کی جگہ فاطمہ ثنا کو کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے متفقہ طور پر فاطمہ ثنا کو 3 سے 20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی اسٹیڈیم آمد

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی ) پاک بنگلا دیش کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بھی باکس میں بیٹھ کر میچ دیکھا، تاہم انہوں نے میڈیا سینٹر آکر صحافیوں سے ملاقات نہیں کی۔

پاکستان جونیئر اسنوکر ٹیم ورلڈ چمپئن شپ میں شرکت نہ کرسکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی جانب سے ویزا جاری نہ ہونے پر پاکستان کی اسنوکر ٹیم ورلڈ جونیئر اسنوکر چمپئن شپ میں شرکت سے محروم رہ گئی۔پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے اس صورتحال کی تصدیق کرتے ہوئے کھلاڑیوں کیلئے اہم موقع ضائع ہونے پر گہری مایوسی کا اظہار مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے بیٹے کا نام علی یار رکھ لیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے،فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے۔

مشفق الرحیم کاپاکستان کیخلاف سب سے بڑا انفرادی اسکور

راولپنڈ ی ٹیسٹ سے پہلے مشفق الرحیم نے جو88 ٹیسٹ کھیلے تھے انکی163 اننگوں میں دس سنچریاں اسکور کی تھیں جس میں تین ڈبل سنچریاں بھی شامل تھی۔ اس ٹیسٹ میں جس طرح وہ کھیل رہے تھے اس کو دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ وہ چوتھی ڈبل سنچری بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے مزید پڑھیں

خودساختہ سیکرٹری توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے، حیدر حسین

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئینی سیکرٹری ہوں۔عدالت نے حکم امتناعی دیا ہوا ہے۔مفاد پرست ٹولے کا کانگریس اجلاس غیر آئینی اور خود ساختہ سیکرٹری لیٹر جاری کر کے توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے۔جس پر ان کو نوٹس دیا ہوا ہے۔ڈی نوٹیفائی ممبرز پر مشتمل کانگریس کا اجلاس بلایا گیا جس میں مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: شائقین ںے بالآخر اسٹیڈیم کا رخ کرہی لیا

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور بنگلادیش کے کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین کی ایک خاص تعدادِ موجود تھی۔ چند شائقین نے بنگلادیش کے جھنڈے بھی ہاتھ میں تھامے ہوئے تھے۔ واضح رہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے چوتھے اور 5 ویں روز مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ ، چوتھے روز کا کھیل ختم، پاکستان 23رنز پرایک آئوٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلادیشی شائقین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیڈیم میں موجود ہیں، بنگلادیشی پلیئر مشفق الرحیم سنچری بنانے کے بعد شائقین سے دادوصول کررہے ہیں، نسیم وکٹ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، آخری تصویر میں مہدی حسن سنچری بنانے کے بعد شائقین کی جانب بلا ہوا مزید پڑھیں