ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ، الحسینی کلب نے شا�ین جم خان� کوشکست دیدی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے جاری ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز الحیسنی کرکٹ کلب نے شاہین جیمخانہ کو31 رنز سے ہرا دیا۔ آصف آباد اسپورٹس گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں الحیسنی کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روزختم، بنگلادیش نے 316رنز بنالیے

راولپنڈی (سید وزیر علی قادری )پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔پنڈی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں 5 وکٹوں پر 316 رنز بنالیے ہیں۔ تیسرے روز بنگلادیش نے27 رنز مزید پڑھیں

پاکستان شا�ینز اور بنگل� دیش اے کا چار روز� میچ ڈرا �وگیا

پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے ٹیم کے درمیان چار روزہ میچ ڈرا ہونے کے بعد کھلاڑیوں کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان شاہینز اور بنگلا دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔جمعہ کے روز اسلام آباد کلب میں میچ کے آخری دن پاکستان شاہینز نے مزید پڑھیں

سی آئی ایس ایم ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز: 5 تمغے پاک افواج نے جیت لیے

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی ٹرائی سروسز ٹیم نے چوتھی سی آئی ایس ایم ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں 5 تمغے جیتے ہیں۔  پاکستان ایئر فورس کے چیف وارنٹ آفیسر معید بلوچ نے 400 میٹر ریس میں گولڈ میڈل اور 200 میٹر ریس میں سلور میڈل مزید پڑھیں

رونالڈو کھیل کے میدان سے نکل کر یوٹیوب پر بھی چھا گئے

ریاض: دنیا کے معروف ترین فٹبالرز میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو کھیل کے میدان سے نکل کر یوٹیوب پر بھی چھا گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یو ٹیوب پر اپنا چینل شروع کردیا، جس کے لانچ ہوتے ہی چند مزید پڑھیں

مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی

اسلام آباد: کوئٹہ کے کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی اور قراقرم کی چوٹی سر کرنے والے بلوچستان کے پہلے فرد بن گئے۔ براڈ پیک دنیا کی بارویں اورپاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی ہے،دشوار گزار اوربرف پوش پہاڑی راستوں سیگزرتے ہوئے  20کیمپ سے مزید پڑھیں

بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکہ: بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد نے جمعرات کو ڈھاکا کے تھانے میں قتل کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کی447 رنز پر بیٹنگ ڈکلیئر، بنگلادیش کے 27 رنز

راولپنڈی:ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن  پاکستان ٹیم کی جانب سے 447 رنز پر بیٹنگ ڈکلیئر کردی گئی جب کہ دن کے اختتام تک بنگلادیش نے 27 رنز بنا لیے تھے اور اس کا کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا تھا۔ دوسرے دن کے اختتام پر بنگلادیش کے شادمان اسلام 12 اور ذاکر حسن مزید پڑھیں

واپڈا اسپورٹس بورڈ کی طرف سے ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) واپڈا اسپورٹس بورڈ کی جانب سے واپڈا ایتھلیٹ اولمپیئن ارشد ندیم کے اعزاز میں واپڈا ہاؤس میں تقریب ہوئی جس میں پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی پر ارشد ندیم کو 50لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیا گیا۔چیئرمین واپڈا اور واپڈا سپورٹس بورڈ کے پیٹرن انچیف انجینئرلیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) نے ارشد ندیم کو مزید پڑھیں

سعود شکیل نے تیزترین1000 رنز کا ریکارڈ برابر کردیا

سعو د شکیل ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز ایک ہزار رنز بنانے کا سعید احمد کا ریکارڈ برابر کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بدھ ( 21اگست)کو شروع ہوئے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن چائے کے وقفہ کے بعد آئوٹ ہوئے بغیر 57 رنزکی اننگز کے دوران33واں رنز مکمل مزید پڑھیں