برازیل: میچ کے دوران فٹبالر ہارٹ اٹیک سے ہلاک

برازیل: میچ کھیلنے کے دوران 27 سالہ فٹبالر ہارٹ اٹیک کے باعث دنیا سے چل بسے۔ رپورٹ کے مطابق یوراگوئے کے فٹبالر جون ایزکویردو برازیل میں میچ کے دوران ہارٹ اٹیک سے گر پڑے، گرنے کے بعد فوری طور پر میچ روک دیا گیا تھا جس کے بعد تمام کھلاڑی ان کے گرد جمع ہوگئے، مزید پڑھیں

رونالڈو کی ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم خبر

فٹبال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم بیان جاری کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اگلے 2 یا 3 سال تک فٹبال کی دنیا کو خیربار کہہ دیں گے۔ رونالڈو کے جاری کردہ بیان کے مطابق ریٹائر ہونے کا ارادہ نہیں رکھتے، اسٹار فٹبالر کے اس بیان نے ان مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ: سلو اوور ریٹ، پاکستان اور بنگلا دیش پر جرمانہ عائد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) پنڈی ٹیسٹ میں بنگلا دیش کیخلاف سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس کم ہو گئے۔ آئی سی سی کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران پاکستان کو 6 اوورز کم ہونے پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محروم ہونا پڑا مزید پڑھیں

رضوان پر گیند پھینکنے پر شکیب پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) راولپنڈی ٹیسٹ میں محمد رضوان پر گیند پھینکنے پر بنگلادیشی آل رائونڈر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے 4 دنوں کے دوران مثبت انرجی دکھائی دی لیکن آخری دن ایک ناخوشگوار لمحہ دیکھنے میں مزید پڑھیں

سعودی کھلاڑی القبانی نے ورلڈ جونیئر ا سنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ریاض(اسپورٹس ڈیسک)سعودی اسنوکر ٹیم کے مایہ ناز کیوئسٹ زیاد القبانی نے آئی بی ایس ایف ورلڈ جونیئر ا سنوکر چیمپئن شپ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی ، 14 سالہ سعودی ا سنوکر ٹیم کے مایہ ناز کیوئسٹ زیاد القبانی نے بھارت کے مشہور شہر بنگلورو میں کھیلی جا رہی انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن(آئی بی مزید پڑھیں

کھیلوں کے میدان آباد کر کے ہی صحت مند معاشرہ وجود میں آسکتا ہے،حاجی عبدالرحمان کمبوہ

سرگودھا (اسپورٹس ڈیسک) پی ایم سی باوا الیون کے زیر اہتمام دوستانہ کرکٹ ٹورنامنٹ ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان الیون، پی ایم سی باوا الیون اور دنیا الیون کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میچ دنیا اور پاکستان الیون کے درمیان ہوا۔پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان الیون نے مخالف ٹیم کو مزید پڑھیں

ہولگر رونے کو اپ سیٹ شکست، نویک جوکووچ نے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنالی

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک):سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس اسٹار عالمی نمبر 2 ،دفاعی چیمپئن اور میگا ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ نوویک جوکووچ اور جرمنی کے الیگزینڈر زویروف یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے جبکہ ڈنمارک کے ہولگر رونے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے مزید پڑھیں

اولمپیئن ارشد ندیم کو ٹویوٹا فارچیونر جی آر ایس کا تحفہ پیش

کراچی: پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو مقابلے میں 92.97 میٹر تھرو کرکے 100سال سے زیادہ مدت کا اولمپک ریکارڈ توڑکر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے اولمپیئن ارشد ندیم کو انڈس موٹر کمپنی کی ٹاپ آف لائن ”میک ان پاکستان” ٹویوٹا فورچیونر GRS بطور تحفہ پیش کی گئی۔ انڈس موٹر کمپنی ٹویوٹا کی عالمی مہم ”اپنے مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ کے سربراہ جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بلامقابلہ نئے چیئرمین منتخب

دبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بلامقابلہ نئے چئیرمین منتخب ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جے شاہ یکم دسمبر 2024 سے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، آئی سی سی کے موجودہ چیئرمین گریگ بارکلے کے عہدے کی مدت رواں سال نومبر میں ختم مزید پڑھیں

رضوان پر بال پھینکنے پر شکیب پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد

راولپنڈی : ٹیسٹ میں محمد رضوان پر بال پھینکنے پر بنگلادیشی آل رانڈر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے 4 دنوں کے دوران مثبت انرجی دکھائی دی لیکن آخری دن ایک ناخوشگوار لمحہ دیکھنے میں آیا، پانچویں دن مزید پڑھیں