کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے باکسر محمد وسیم کی اپیل پر نوٹس لیتے ہوئے اٹلی کے سفارت خانہ کو لیٹر جاری کر دیا ہے جس میں سفارت خانہ سے کہا گیا ہے کہ باکسر محمد وسیم کو اٹلی کا ویزہ لگایا جائے۔ واضح رہے کہ باکسر محمد وسیم نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
لارڈزٹیسٹ، انگلینڈ نے پ�لی اننگز میں7وکٹوں پر 358رنز بنا لیے
لندن (اسپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز آئی لینڈرز(سری لنکا)کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں جو روٹ کی شاندار سنچری کی بدولت 7وکٹوں کے نقصان پر 358 رنز بنا لیے ،جو روٹ 143 رنز کیساتھ نمایاں رہے ، انہوں نے گس اٹکنسن کے ساتھ مل کر ساتویں وکٹ پر 92 مزید پڑھیں
گوادر کرکٹ اکیڈمی نے کراچی کا دور� کرکے تاریخ رقم کردی
کراچی/گوادر (اسپورٹس رپورٹر) گوادر کرکٹ اکیڈمی کا تاریخی دورہ کراچی شاندار رہا۔ سی پیک کے شہر گوادر کے معروف سماجی و کاروباری شخصیت حاجی خدابخش ریکانی چیف ایگزیکٹیو افیسر ویسٹ بے ٹاون گوادر نے گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر19 ٹیم کے اعزاز میں عشایئے کا اہتمام۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کے شہر گوادر کے معروف مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ : پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے روز کا کھیل بارش کے باعث ختم کردیا گیا
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ٹیسٹ میچ کا پہلے دن کا کھیل ممکن نہیں ہوسکا تھا اور میچ ٹاس مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ : پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے روز کا کھیل بارش کے باعث ختم کردیا گیا
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ٹیسٹ میچ کا پہلے دن کا کھیل ممکن نہیں ہوسکا تھا اور میچ ٹاس مزید پڑھیں
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا: صدرِمملکت کا 10 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ایوانِ صدر خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی تقریب براہِ راست نشر کی گئی۔ واضح مزید پڑھیں
سینیٹ قائمہ کمیٹی کی وزارت بین الصوبائی رابطہ کو ختم کرنے کی سفارش
اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولوشن نے متفقہ طور پر متنازعہ وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ کو 18ویں آئینی ترمیم کے تحت ختم کرنے کی سفارش کرتے ہوئے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے پر وزارت آئی پی سی کی سرزنش کی ہے۔ سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی کی مزید پڑھیں
عالمی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی 6 درجہ تنزلی، رضوان کی ترقی
کراچی (اسپورٹس رپورْٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ پاکستانی بلے باز بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی ہے، وہ تیسرے سے9ویں نمبر پر چلے گئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم بلے بازوں میں تیسرے نمبر پر موجود آئی سی سی رینکنگ: ون ڈے مزید پڑھیں
ہسپانوی فٹ بال لیگ، بارسلونا نے ریو ویلیکانوکو 1-2گول سے ہرا دیا
میڈرڈ(اسپورٹس ڈیسک)بارسلونا کی ٹیم نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا میں ریو ویلیکانو کو سخت مقابلے کے بعد 1-2گول سے ہرا دیا، بارسلونا کے پیڈرو گونزالیز لوپیزاور ڈینی اولمو نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا،ریو ویلیکانو کی طرف سے واحد گول انائی لوپیز نے اسکور کیا مزید پڑھیں
فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر سمیت 22افراد پر تاحیات پابندی لگادی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر سمیت کئی عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایف ایف ڈسپلنری کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22افراد پر تاحیات پابندی عائد کی ہے، جس میں سید اشفاق حسین شاہ، ظاہر شاہ، عامر ڈوگر، سردار نوید کے مزید پڑھیں