سندھ تائیکوانڈوکی جونیئر قومی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ تائیکوانڈو نے جونیئر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ لاہور میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ جونیئر قومی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ملک سے 12ٹیموں نے شرکت کی۔ پہلی پوزیشن آرمی، دوسری سندھ تائیکوانڈو، پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہیڈ کوچ اشفاق احمد،خاتون کوچ محترمہ سمیرا،ٹیم منیجر فصیح الدین نے جونیئر چیمپئنز کو مزید پڑھیں

چین میں جاری سہ فریقی ہاکی سیریز کے دوران ٹیم منیجمنٹ تبدیل کردی گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چین میں سہ فریقی ہاکی سیریز کے دوران ٹیم مینجمنٹ تبدیل کردی گئی۔ شیخ عثمان کی جگہ اولمپیئن ذیشان اشرف قومی ٹیم کیہیڈ کوچ بن گئے اور شیخ عثمان کو پاکستان ہاکی ٹیم کا منیجر بنادیا گیا۔ تربیتی کیمپ میں شیخ عثمان ہیڈ کوچ کی حیثیت سے شریک تھے۔ چین کے خلاف مزید پڑھیں

میزبان سائیکلسٹ پابلو کاسٹریلونے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 15 واں مرحلہ جیت لیا

میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک) اسپین کے سائیکلسٹ پابلو کاسٹریلو نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 15 واں مرحلہ جیت لیا۔23 سالہ ہسپانوی سائیکلسٹ پابلو کاسٹریلو کی یہ ریس میں دوسری اسٹیج فتح ہے۔ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 79 واں ایڈیشن اسپین میں جو 21 مراحل پر مشتمل ہے ریس میں 22ٹیموں کے سائیکلسٹ ایکشن میں ہیں۔ مزید پڑھیں

شائقین کیلئے خوشخبری، چیمپیئنز ون ڈے کپ کے میچز فری میں دیکھ سکیں گے

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت چیمپیئنز ون ڈے کپ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں پی سی بی نے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں چیمپیئنز ایونٹس کرانے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں پہلا چیمپیئنز ون ڈے کپ 12 ستمبر سے فیصل مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ٹیم کو دھچکا، غیر ملکی کوچ سے محروم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور قومی ٹیم سینئر کھلاڑیوں کے بعد غیر ملکی کوچ رولینٹ آلٹمنز کی خدمات سے بھی محروم ہوگئی۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 8 ستمبر سے شروع ہوگی اور پاکستان اپنا پہلا میچ ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔ بتایا مزید پڑھیں

وقاریونس چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور مقرر

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہال آف فیم وقاریونس چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور مقرر کیے گئے ہیں۔ چیمپئنز ون ڈے کپ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائیگا وقار یونس نے 17 ٹیسٹ اور 62 ون ڈے میچوں میں پاکستان کی کپتانی کی ہے وہ 50 مزید پڑھیں

انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں سری لنکا کو 190 رنز سے ہرا دیا

لندن (اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 190 رنز سے شکست دیکر 3 میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔سری لنکن ٹیم میزبان ٹیم کے بولرز کی عمدہ بولنگ کے باعث ملنے والے 483رنز ہدف کے تعاقب میں 292 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔انگلینڈ کے مایہ مزید پڑھیں

�انگ کانگ کے بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنے تمام اوورز میڈن کرا دیے

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ کی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 اوورز میڈن کرا کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ فاسٹ بولر آیوش شکلا نے یہ کارنامہ منگولیا کے خلاف انجام دیا، انہوں نے اپنے اسپیل کے چاروں اوورز میں ایک رن دیے بنا ایک وکٹ بھی حاصل کی۔ مزید پڑھیں

رونالڈو کے یوٹیوب چینل نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگ� بنا لی

فٹبال کے مشہور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے یوٹیوب چینل “یور کرسٹیانو” کے ذریعے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 39 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کا چینل گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، جسے صرف 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ سبسکرائبرز حاصل کرنے والے چینل کا اعزاز حاصل مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ : شا�ینوں کی شاندار باؤلنگ نے بنگلادیشی بیٹنگ لائن کو تبا� کردیا

راولپنڈی : پاکستان کے فاسٹ بولرز نے بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر دیا، تیسرے دن کے آغاز پر بنگلہ دیش کے چھ کھلاڑی جلدی آؤٹ ہو گئے۔ خرم شہزاد نے چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ میر حمزہ نے دو کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔ دن کے آغاز سے ہی میر حمزہ نے مزید پڑھیں