ڈینیئل مدویدیف ،ایلکس ڈی مینور اور جیک ڈریپر یو ایس اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک)روسی ٹینس ا سٹار ،عالمی نمبر 5 ڈینیئل مدویدیف،آسٹریلیا کے ایلکس دی مینور اور انگلینڈ کے ٹینس کھلاڑی جیک ڈریپر اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس مزید پڑھیں

سری لنکن ٹیم کو تیسرے اور آخری میچ میں بھی شکست دیکر ٹیسٹ سیریز کلین سویپ کریں گے ،جوروٹ

لندن (اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز جو روٹ نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سویپ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مہمان ٹیم کو ابتدئی 2 ٹیسٹ میچوں میں شکست دینے کے بعد ان کی مزید پڑھیں

ایچ ای سی کے کھلاڑیوں نے مختلف مقابلوں میں 233 تمغے جیتے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے کھلاڑیوں نے قومی اور بین الاقوامی چیمپئن شپس 24۔2023 میں 233 تمغے جیتے۔ ایچ ای سی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یونیورسٹی کے کھلاڑیوں نے قومی و بین الاقوامی چیمپئن شپس میں 32 طلائی، 56 چاندی اور 145 کانسی کے تمغے جیتے۔ جامعات میں زیر مزید پڑھیں

کھیل نوجوانوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما میں اضافہ کرتا ہے، رانا مشہود احمد خان

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ کھیل نوجوانوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے ساتھ ساتھ ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا بہترین ذریعہ ہیں، وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کو نہ صرف تعلیمی اور پیشہ وارانہ مواقع فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے مزید پڑھیں

انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں پا ک فر مان کلب اور کینٹ اسپورٹس کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لیبر کیشن کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید 2 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں اسٹو ڈینٹ اسپورٹس گراؤنڈ پر پاک فرمان کرکٹ کلب نے نیو گلستان کرکٹ کلب کو مزید پڑھیں

سرفراز احمد چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز کے مینٹور مقرر

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)2مرتبہ کے آئی سی سی ایونٹ ونر سرفراز احمد اس ماہ ہونے والے چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز ٹیم کے مینٹور ہوں گے۔ یاد رہے کہ 12سے 29ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں ہونے والے چیمپئنز ون ڈے کپ میں 5 ٹیمیں اسٹالیئنز، لائنز، پینتھرز ، وولوز اور ڈولفنز حصہ لیں گی۔ مزید پڑھیں

عامر سہیل نے کشمیر سپریم لیگ کو آزادکشمیر کے نوجوان کھلاڑیوں کیلئے اہم موقع قرار دے دیا

مظفر آباد (اسپورٹس ڈیسک)کرکٹ کی بین الاقوامی دنیا کے بڑے نام کشمیر سپریم لیگ سے جڑنے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان ٹیم کے سابق کپتان عظیم بلے باز عامر سہیل نے کشمیر سپریم لیگ کو آزادکشمیر کے نوجوان کھلاڑیوں کیلئے اہم موقع قرار دے دیا ۔عامر سہیل کا کے ایس ایل ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر مزید پڑھیں

پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے ملک کے 6 ریجنز ایبٹ آباد، بہاولپور، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور سیالکوٹ میں شروع ہوگا۔دریں اثنا، ٹورنامنٹ 8 ستمبر کو 8ریجنز آزاد جموں و کشمیر ، ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، فیصل آباد، اسلام آباد، لاڑکانہ، پشاور اور کوئٹہ ریجنز میں شروع ہوگا۔ راولپنڈی ریجن مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ بورڈ کا برینڈن میک کلم کو وائٹ بال ٹیم کا بھی ہیڈ کوچ بنانے کا اعلان

لندن:انگلش کرکٹ بورڈ نے برینڈن میک کلم کو وائٹ بال ٹیم کا بھی ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق برینڈن میک کلم کے کنٹریکٹ میں بھی توسیع کر دی گئی، وہ انگلش ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ وائٹ بال ٹیم کے بھی ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے،برینڈن میک کلم کا مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ بورڈ کا برینڈن میک کلم کو وائٹ بال ٹیم کا بھی ہیڈ کوچ بنانے کا اعلان

لندن:انگلش کرکٹ بورڈ نے برینڈن میک کلم کو وائٹ بال ٹیم کا بھی ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق برینڈن میک کلم کے کنٹریکٹ میں بھی توسیع کر دی گئی، وہ انگلش ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ وائٹ بال ٹیم کے بھی ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے،برینڈن میک کلم کا مزید پڑھیں