میڈرڈ(اسپورٹس ڈیسک)سلووینیا کینامور سائیکلسٹ پرائموز روگلک نے چوتھی مرتبہ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس جیت لی ۔ریڈ بل بورا ہانسگروہ ٹیم کے23 سالہ سائیکلسٹ پرائموز روگلک نے نہ صرف ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا79 واں ایڈیشن اپنے نام کیا بلکہ چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہے۔ آسٹریلیا کے سائیکل سوار بین الیگزینڈر او کونر دوسرے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آل کراچی فٹ بال 7 سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پختون خوا یوتھ کامیاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جماعت اسلامی ناظم آباد ٹاؤن کے تعاون سے ہیپی اسکول گرائونڈ ناظم آباد نمبر 4 میں آل کراچی فٹ بال 7 سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پختون خوا یوتھ نے کالونی اسٹار ایف سی کو3-0 کے مارجن سے ہرا کر اگلے رائونڈ کیلیے کوالیفائی کر لیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے شاہ مزید پڑھیں
ساف انڈر17چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری
ایبٹ آباد (اسپورٹس ڈیسک) ساف انڈر 17 چیمپئن شپ بھوٹان میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ایبٹ آباد کے کنج فٹ بال گرائونڈ میں تربیتی کیمپ میں قومی ٹیم کے 26 ممکنہ کھلاڑی شریک ہیں ، قومی ٹیم کی ایونٹ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہے۔ ساف مزید پڑھیں
بھارت ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے بنگلادیش کی میزبانی کرے گا
نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)بھارت 2ٹیسٹ اور 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے بنگلا دیش کی میزبانی کریگا بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے اعلامیے کے مطابق بنگلا دیش کی ٹیم بھارت کا دورہ کریگی جہاں وہ اپنے دورہ بھارت کے دوران میزبان ٹیم کیخلاف 2 ٹیسٹ اور 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی مزید پڑھیں
ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی: پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر
ہلنبیور(اسپورٹس ڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی میں جنوبی کوریا نے پاکستان کے خلاف آخری سیکنڈز میں گول کرکے میچ2-2 گول سے برابر کردیا۔ چین کے شہر ہلنبیور میں ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان اور جنو بی کوریا کے درمیان میچ2-2گول سے برابر ہوگیا۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان مزید پڑھیں
انگلش بلے باز نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا ڈالا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔ کرکٹ میں تو ویسے آئے دن ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں، کبھی کوئی تیز ترین سنچری بنا دیتا ہے تو کبھی کوئی سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرتا ہے۔ مزید پڑھیں
سارہ منصور آئی ٹی ایف لیول 3کوچنگ سرٹیفیکیشن حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ٹینس کوچنگ سرٹیفیکیشن حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا،پاکستان ٹینس فیڈریشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سارہ منصور، پاکستان کی سابق نمبر 1ٹینس کھلاڑی کوچنگ سرٹیفیکیشن حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ یہ سرٹیفیکیشن انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے پیش کردہ مزید پڑھیں
بنگلادیش کیخلاف سیریز، رشبھ پنٹ کو بھارتی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا
ڈھاکا: بھارتی وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنٹ کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ رشبھ پنٹ کو اتوار کے روز بنگلا دیش کے خلاف آنے والے پہلے ٹیسٹ کے لئے ہندوستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ان کی دسمبر 2022میں ایک خوفناک کار حادثے کے 18ماہ بعد پانچ روزہ بین الاقوامی مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا آئندہ ہفتے دورہ کراچی کا امکان
کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا آئندہ ہفتے دورہ کراچی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئندہ ہفتے میں کراچی جائیں گے اور اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کاجائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے لئے تعمیراتی کام جاری ہے، مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی، تمام تیاریاں مکمل ہیں: محسن نقوی
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی منعقد کی جائے گی اور اس حوالے سے تمام تر منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی پراجیکٹ کا معائنہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں