لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کر دی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی دوروں کے دوران کھلاڑیوں کی فیملی کو ساتھ لے جانے پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر درخواست گزار کی عدم پیشی کی بنا پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔جسٹس شجاعت علی خان نے وکیل فیصل وحید کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ: 3میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کے دوسرے رائونڈ میں مزید3 میچوں کے فیصلے ہو گئے پہلے میچ میں زون 6 نے زون3 کو ایک اننگز اور51 رنز سے زون ایک نے زون 5 کو 150 رنز سے زون 2 نے زون 7کو 202رنز سے شکست دیدی۔ کے سی مزید پڑھیں

چیمپئنز کپ ڈومیسٹک کرکٹ کو انٹرنیشنل کرکٹ کے ساتھ ہم آہنگ کرے گا، مینٹورز

فیصل آباد: چیمپئنز کپ کے مینٹورز اور کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) چیمپئنز کپ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کو عصر حاضر کی انٹرنیشنل کرکٹ کیساتھ ہم آہنگ کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ان خیالات کا اظہار ایونٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں کے مینٹورز اور کپتانوں نے اقبال اسٹیڈیم مزید پڑھیں

عمر ندیم انڈس اسپتال کے 45ویں ایمبیسڈر مقرر

کراچی (پ ر) کارپوریٹ ایمبیسڈر پروگرام کے تحت ندیم عمر اونر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ڈائریکٹر عمر ایسوسی ایٹس کو انڈس ہسپتال کا ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے۔ ندیم عمر انڈس ہسپتال کے 45ویں ایمبیسڈر ہونگے ندیم عمر انڈس ہسپتال کی فلاح وبہبود کے لئے کام کرینگے۔ اس بات کا اعلان ڈاکٹر عبدالباری خان چیئرمین و مزید پڑھیں

کھیل کے میدانوں کو آباد کرنا ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: مکس مارشل آرٹس فیڈریشن کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کا وزیراعظم شہباز شریف کیساتھ گروپ فوٹو اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ باصلاحیت نوجوان ہیں، پاکستان میں کھیل کے میدانوں کو آباد کرنا حکومت کی ترجیح ہے، مکس مارشل آرٹس شعبہ میں مزید پڑھیں

پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

بیجنگ: پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہولن بیئر نامی چینی شہر میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 2-1 سے شکست دی اور اس طرح ایونٹ  میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کی جانب سے ندیم احمد نے پہلے کوارٹر میں مزید پڑھیں

شکیب الحسن کے بعد سابق کپتان مشرفی مرتضی پر بھی قتل کا مقدمہ درج

 ڈھاکا: بنگلادیشی آل رائونڈر شکیب الحسن کے بعد سابق کپتان مشرفی مرتضی پر بھی قتل کا مقدمہ درج کروادیا گیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر و بنگلادیشی ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضی اور انکے والد غلام مرتضی سواپن سمیت 88افراد پر طلبا و دیگر افراد پر حملے کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے،یہ مزید پڑھیں

قومی انڈر 19چیمپئن شپ شروع ہونے سے پہلے روز ہی ملتوی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پی سی بی نے آج سے شروع ہونے والی قومی انڈر 19، سہ روزہ چیمپئن شپ کے میچز کو ملتوی کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے قومی انڈر 19 ، سہ روزہ چیمپئن شپ اور ون ڈے انڈر 19 کپ کو شروع ہونے کے پہلے روز ہی غیر معینہ مدت مزید پڑھیں

بھارتی باکسرجوروال کا سامنا کرنے کیلیے بھر پور تیاری ہے ،عثمان وزیر

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی باکسر جوروال کے خلاف اپنی آئندہ فائٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حریف باکسر جوروال کا سامنا کرنے کے لئے بھر پور تیاری کر رہاہوں ،امید ہے کہ باکسنگ کے اس اہم مقابلے میں بھی کامیابی حاصل کروں گا۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے فٹبالرز کو این او سی کے حصول میں مشکلات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو ایک مرتبہ پھر پاکستان اسپورٹس بورڈ سے این او سی کے حصول میں مسائل کا سامنا ۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ( پی ایس بی) نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی ایف ایف کو ہدایت مزید پڑھیں