ملتان (اسپورٹس ڈیسک) انڈر 12قومی بیس بال لیگ ملتان کے لیے ٹرائلز اور لیگ میں شرکت کے لیے تمام الحاق شدہ یونٹس کو مدعو کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں جو کہ 13 سے 15 ستمبر 2024 کو ملتان میں شیڈول ہے۔ یہ ایونٹ آنے والے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ہمارے نوجوان ٹیلنٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ہاکی ٹرائلز کی حیثیت غیرقانونی ہے، روکے جائیں،اکبر علی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اکبر علی قائم خانی نے صوبے میں جاری ہاکی کی غیر قانونی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ارباب اختیار سے فوری اقدام کی درخواست کی ہے،ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کچھ غیر قانونی مزید پڑھیں
انٹر اسکول ٹیک ڈاؤن وار سٹی اسکول گلشن کیمپس اے بوائز نے جیت لی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)انٹر اسکول ٹیک ڈاؤن وار سٹی اسکول گلشن کیمپس اے بوائز نے جیت لی ،پری جونیئر میں بیکن ہائوس جناح کیمپس نے میدان مار لیا ۔ کراچی کیج فائٹنگ لیگ،بوشی بان مارشل آرٹس اینڈ فٹنس کے زیر اہتمام اورچارٹر آف کمپیشن پاکستان کے ز یر انتظام انٹر اسکول ٹیک ڈائون وار کے مقابلے مزید پڑھیں
ڈومیسٹک کرکٹ سے نئے ٹیلنٹ کو آگے آنے کا موقع ملے گا، محسن نقوی
فیصل آباد(اسپورٹس ڈیسک)فیصل آباد میں 5 چیمپئنز میں زوردار مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔ اقبال اسٹیڈیم میں بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کا میلہ سج گیا۔کرکٹ کے شائقین پر جوش۔ 5 ٹیمیں آمنے سامنے۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نیبحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کی تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں
چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے افتتاحی میچ میں پینتھرز کو ہرادیا
فیصل آباد:چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ مارخورز کے خلاف ٹاس جیتتے ہوئے پینتھرز نے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، جس پر مارخورز کی جانب سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 374 رنز بنائے گئے اور اس کے 6 مزید پڑھیں
پی سی بی نے ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے اینالسٹ فارغ کردیے
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے اینالسٹ فارغ کر دیے گئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر اینالسٹس کی اسکروٹنی کی گئی، ڈیٹا و ویڈیو اینالسٹس کی کارکردگی جانچنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ کمیٹی مزید پڑھیں
چوتھی ایشیائی کے ڈی کراٹے چیمپین شپ 2024 کااختتام
کوئٹہ (اسپورٹس ڈیسک) ایران کے شہر نجف آ باد اصفہان میں منعقدہ چوتھی ایشیائی کے ڈی کراٹے چیمپین شپ 2024 کا اختتام ہوگیا۔ضلع دکی سے تعلق رکھنے والے زین الدین ترین نے چوتھی ایشیا ئی کے ڈی کراٹے چیمپین شپ میں ایک کانسی ایک طلائی تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کی ز زین مزید پڑھیں
اسپورٹس بورڈ نے مختلف فیڈریشنز کو دیے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اسپورٹس بورڈ ( پی ایس بی ) نے گزشتہ 5 سال کے دوران مختلف فیڈریشنز اور ایتھلیٹس کو ایک ارب سے زائد کے فنڈز دیے پی ایس بی نے مالی سال 2019/20 سے لے کر مالی سال 2023/24 تک کے فنڈز کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کی ہیں جس مزید پڑھیں
چیمپئینز ٹرافی: پاکستان سے منتقلی کا کوئی منصوبہ نہیں: آئی سی سی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے چیمپئینز ٹرافی 2025 کی پاکستان منتقلی سے متعلق کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منعقدہ میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے جیف ایلارڈائس نے ٹورنامنٹ کے مقام پر اطمینان کا اظہار کیا مزید پڑھیں
ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی
بیجنگ: پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستانی ہاکی ٹیم نے چین کو ایک گول کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی اور ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ اہم میچ میں کامیابی کے بعد ہفتہ 14 ستمبر کو پاکستان مزید پڑھیں