سلیمہ امتیاز عالمی پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کے لیے نامزد

لاہور: سلیمہ امتیاز کو آئی سی سی کے بین الاقوامی پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سیزن کے لیے میچ آفیشلز کی فہرست کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق، سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل مزید پڑھیں

باسط علی کا شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام، بورڈ کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے الزامات عائد کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سابق کرکٹر باسط علی نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے چیمپئنز ون ڈے کپ میں اسٹالینز کے مینٹور شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے

 قصور: قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد محمد افضل انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق غضنفر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے عہدیداران غضنفر علی کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ آج قصور میں ادا کی جائے گی۔ خیال رہے مزید پڑھیں

کرکٹر محمد رضوان کا سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے دفتر ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پشاور(اسپورٹس ڈیسک):قومی کرکٹ ٹیم کے محمد رضوان کا سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے دفتر ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔دورے کے دوران چیف ٹریفک آفیسر سعود خان سے ملاقات کی۔اس موقع پرکرکٹر محمد رضوان کو ڈرائیونگ لائسنس بھی جاری کردیا گیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے محمد رضوان نے چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت پر مزید پڑھیں

ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان ٹیم کی شرکت کھٹائی میں پڑگئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نیکم رینکنگ کے کھلاڑیوں کے انتخاب کا اعتراض لگا کر این او سی دینے سے انکار کردیا۔ قازقستان کے شہر الماتے میں شیڈول ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کھٹائی میں پڑگئی ہے۔پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم نے 6 سے 13 اکتوبر تک الماتے میں ایشین مزید پڑھیں

انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ : مزید 3 میچوں کے فیصلے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) : ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکیشن کے تعاون سے ماسٹر آئل انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3 میچوں کے فیصلے ہو گئے پہلے میچ میں طلحہ علی میموریل کرکٹ کلب نے کورنگی فرینڈز کو 5 وکٹوں سے دوسرے میچ میں پاک شاہین کرکٹ کلب نے باب مزید پڑھیں

اسنوکر ورلڈ کپ: پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے دونوں میچز جیت لیے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسجد اقبال اور اویس منیر نے اپنے دونوں ہی میچز میں بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے کامیابیاں سمیٹیں۔منگولیا میں جاری اسنوکر ورلڈ کپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دونوں میچز جیت لیے۔ اسجد اقبال اور اویس منیر نے اپنے دونوں ہی میچز میں بغیر مزید پڑھیں

بابراعظم کپتانی کے بجائے کارکردگی پر توجہ دیں، یونس خان

  کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ بابراعظم کارکردگی بہتر بنانے اور کرکٹ پر فوکس کریں، چھوٹی سی عمر میں بابر اعظم نے کئی کارنامے سر انجام دیے ہیں اور وہ ٹیسٹ میں ان سے زیادہ 15 ہزار تک رنز بناسکتے ہیں،کپتانی چھوٹی چیز ہے۔ یونس مزید پڑھیں

پی ایف ایف کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے

  کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے۔ تاریخوں میں تبدیلی 17 ستمبر کو جشنِ ولادت رسول کے پیش نظر کی گئی ہے۔ انتخابات میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد سے جیتنے مزید پڑھیں

سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ: سیف اللہ کی تباہ کن بولنگ ،11وکٹیں لے اُڑے

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کے تیسرے راونڈ میں دوسرے دن مزید ایک میچ کا فیصلہ ہو گیا زون چھ نے زون دو کو ایک اننگز اور 11 رنز سے شکست دیدی لانڈھی جیم خانہ گراونڈ پر زون چھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں