انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد آج رات کراچی پہنچے گا

  چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد آج رات کراچی پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق چھ ارکان پر مشتمل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد چار روزے دورے پر آج رات کراچی پہنچے گا ۔ آئی سی سی کا وفد کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم  کا دورہ کرے مزید پڑھیں

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 : پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دیدی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دے دی۔ ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے روز پاکستان کو ڈبلز اور پہلے ریورس سنگل میں شکست کا سامنا ہوا۔ ڈیوس کپ ٹائی میں بارباڈوس نے پاکستان کو3-1 سے ہرایا۔ ڈبلز میں اعصام اور عقیل کی جوڑی کو مزید پڑھیں

آر سی اے ا سپورٹس کمپلیکس میں نئے سیزن کا آغاز

جدہ (اسپورٹس ڈیسک) آر سی اے سپورٹس کمپلیکس میں نئے سیزن کا اغاز۔ ار سی اے ٹی ٹوئنٹی ڈینیوب ہاسپیٹلٹی چیلنج ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ سے ہوا اس ٹورنامنٹ کو ڈینیوب ہاسپیٹلٹی نے اسپانسر کیا اس ٹورنامنٹ میں کل 70 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جو ایک ریکارڈ ہے آرر سی اے مینجمنٹ نے ونر اور مزید پڑھیں

اسپینش لالیگا میں ریال میڈرڈ، سیلٹا ویگو ،بارسلونااور ایتھلیٹک کلب کامیاب

میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک) ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا میں ریال میڈرڈ، سیلٹا ویگو ،بارسلونااور ایتھلیٹک کلب نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ سپینش لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ سپین میں جاری ہے۔ ریال ایرینا، سان سیبسٹین، سپین میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈکی ٹیم نے ریال سوسی ڈیڈ کو 0-2 گول سے مزید پڑھیں

فٹ بال فیڈریشن نے سینٹرل ا سٹوڈیو متعارف کروادیا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر):پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے سینٹرل اسٹوڈیو متعارف کروادیا، فٹ بال ہائوس میں قائم ا سٹوڈیو میں فٹ بال برادری کی دلچسپی کا بہترین مواد تیار کیا جا سکے گا، اسٹوڈیو کی مدد سے شائقین، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں، میڈیا کو ایک دوسرے سے جڑے رہنے کیلئے ایک مرکز میسر آئے گا۔ اسٹوڈیو کی مزید پڑھیں

247 انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ : فائنل میں پاکستان کے احسن ایاز کو شکست

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستانی اسکواش کھلاڑی احسن ایاز کو 247 انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں مصر کے محمد شرف نے شکست دے دی۔ فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا جہاں ہر گیم ہی سنسنی خیز رہا، احسن ایاز کو تینوں گیمز میں 11-9، 11-9، 18-16 کے اسکور سے شکست کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی 20 میں جنوبی افریقا نے شکست دیدی

ملتان : جنوبی افریقا نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی 20 میں 10 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیمیں 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں ملتان اسٹیڈیم میں مدمقابل تھیں جہاں مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 مزید پڑھیں

کوہ پیماؤں کے لیے ہائی ماؤنٹین پرمٹ فیس میں اضافہ

لگت: گلگت بلتستان حکومت نے دو بلند ترین چوٹیوں کے پرمٹ فیس میں اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فی کوہ پیما کی فیس میں 5000 ڈالر تک کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ 8000 میٹر سے زیادہ بلندی والے دیگر پہاڑوں کی پرمٹ فیس بھی 9000 ڈالر سے بڑھا کر مزید پڑھیں

زیادہ میڈن اوورز: عامر نے بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا

 لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ میڈن اوورز کرانے کا بھارتی باؤلر بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر نے یہ کارنامہ کیریبین پریمیئر لیگ ( سی پی ایل) کھیلتے ہوئے سرانجام دیا ہے، وہ لیگ میں اینٹیگوا اور باربوڈا فالکنز کی نمائندگی مزید پڑھیں

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی: پاکستان کو شکست، چین فائنل میں پہنچ گیا

بیجنگ:چین نے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق چین نے پینلٹی شاٹس پر پاکستان کو 2-0سے شکست  دی۔ مقررہ وقت کے دوران دونوں ٹیموں کے مابین میچ ایک ایک گول سے برابر تھا، جس کے بعد پینلٹی شاٹس پر مزید پڑھیں