جمیکا (اسپورٹس ڈیسک)ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے مینز کیریبین پریمیئر لیگ کے 19ویں میچ میں گیانا ایمیزون واریئرز کو5وکٹوں سے شکست دے کر لیگ کے 12ویں ایڈیشن میں چوتھی فتح حاصل کرلی ۔ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے گیانا ایمیزون واریئرز کی ٹیم کی طرف سے ملنے واالا 149رنز کا ہدف 19ویں اوور کی دوسری گیند پر 5 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
اسپینش لالیگا میں ریال بیٹس نے گیٹافے کو 1-2 گول سے ہرا دیا
میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک)ریال بیٹس نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں گیٹافے کی ٹیم کو 1-2 گول سے ہرا دیا۔ ریال بیٹس کے جیوانی لو سیلسو نے2 گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ گیٹافے کی جانب سے واحد گول مورو ارمبری نے اسکور کیا۔سپینش لیگ لالیگا مزید پڑھیں
کمیندو مینڈس نے ٹیسٹ کرکٹ میں سعود شکیل کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا
گال(اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے اسٹار بلے باز کمیندو مینڈس نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کے لیجنڈ کرکٹر سنیل گواسکر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان کے نوجوان بلے باز سعود شکیل کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا،سری لنکا کے شہر گال میں بدھ کو نیوزی لینڈ اور میزبان ٹیم کے درمیان 2میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا مزید پڑھیں
چنائی ٹیسٹ ، بھارت نے بنگلا دیش کے خلاف پہلی اننگز میں 339 رنز بنا لئے
چنئی(اسپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کے خلاف چنائی ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 339 رنز بنا لئے، روی چندرن ایشون اور رویندرا جدیجا نے 195 رنز کی ناٹ آئوٹ شراکت قائم کی، ایشون نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 5ویں سنچری ا سکور کی، جدیجا 86 مزید پڑھیں
پاکستان کی نمائندگی کے اہل نارویجئن فٹبالر نے اسرائیلی کلب کی خطیر رقم کی پیشکش ٹھکرا دی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کی نمائندگی کے اہل ناروے کے فٹبالر اولے سیئٹر نے اسرائیلی کلب کی خطیر رقم کی پیشکش مسترد کر دی۔ ناروے کے فٹبالر اولے سیئٹر، جو اپنی ننیالی نسبت کے باعث پاکستان کی نمائندگی کے اہل ہیں، نے اسرائیلی فٹبال کلب مقوبی حائفہ کی ساڑھے 8 لاکھ یورو کی پیشکش ٹھکرا مزید پڑھیں
ریجنل انٹرکلب کرکٹ : بلے بازوں اور بولرز کی شاندار کارکردگی جاری
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکیشن کے تعاون سے ماسٹر آئل انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 5 میچوں کے فیصلے ہو گئے پہلے میچ میں گڈلک کرکٹ کلب نے ناظم آباد کولٹس کو 128 رنز سے دوسرے میچ میں نیو سنگم کرکٹ کلب نے طوبی اسپورٹس کو مزید پڑھیں
مردان ڈویڑن نے قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ ٹرافی جیت لی
پشاور(اسپورٹس ڈیسک) مردان ڈویڑن نے قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ سی کیٹگری کی ٹرافی اپنے نام کرلی، چیمپئن شپ میں ملک سے 8 ٹیموں نے شرکت کی، فائنل میں مردان ڈویڑن نے ڈی آئی خان ڈویڑن کو 60 کے مقابلے 68 پوائنٹس سے شکست دی، پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی چیمپئن شپ سی مزید پڑھیں
وزیر اعلی بلوچستان کی قومی ٹیم کوایشین ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد
کوئٹہ۔(اسپورٹس ڈیسک)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایشین چیمپئن شپ ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری و چوتھی پوزیشن کے لئے کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم کی جیت پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی جیت پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے ۔ بیان میں وزیر اعلی بلوچستان نے کہا کہ کوریا مزید پڑھیں
آئی ایل ٹی 20لیگ: فخر زمان ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کریں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی آئی ایل ٹی 20 لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ فخر زمان متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے تیسرے ایڈیشن میں ڈیزرٹ وائپرز کی طرف سے بلے مزید پڑھیں
اقرا یونیورسٹی انٹر ڈیپارٹمنٹ فٹسال پریمیئر لیگ: اقرا ٹیم’اے’ جیت لی
اقرا یونیورسٹی انٹر ڈیپارٹمنٹ فٹسال لیگ کے مہمان خصوصی طلہ بن حسن اور ڈاکٹر شیراز الحسن کا ونر اور رنراپ ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فاتح ٹیم کے کپتان حاشر فیصل نے آخری لمحے میں فائنل گول کر کے اپنی ٹیم کو پہلی پوزیشن دلوادی اور اس سال کی اقرا یونیورسٹی انٹر مزید پڑھیں