عدالت نے پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر جوا کمپنیوں کی تشہیر نہ کرنے کا حکم جاری کردیا

پشاور (اسپورٹس ڈیسک ) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی کرکٹرز کی جرسی پر جوا کمپنیوں کی تشہیر سے روک دیا پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے پاکستانی کرکٹرز کی جرسی پر جوا کمپنیوں کے اشتہارات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکیل نے بتایا مزید پڑھیں

چنئی ٹیسٹ: بنگلا دیش پہلی اننگز میں 149 رنز پر آئوٹ

چنئی(اسپورٹس ڈیسک)بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے جارہے چنئی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارت کے 376 رنز کے جواب میں بنگلا دیشی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں149 رنز پر آئوٹ ہوگئی، جسپریت بمرا نے 4 وکٹیں حاصل کیں، بھارت نے دوسری اننگز میں3 وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنا لئے اور اسے مزید پڑھیں

پاکستان ا سپورٹس بورڈ کا بنا اجازت اتھلیٹکس ٹیم بھارت بھیجنے کا سخت نوٹس

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان ا سپورٹس بورڈ نے بھارت میں منعقدہ ساوتھ ایشین جونیر اتھلیٹکس چیمپین شپ میں بنا اجازت دورہ کا سخت نوٹس لیتے ہوے اتھلیٹکس فیڈریشن سے جواب طلب کر لیا۔12 کھلاڑیوں اور4 آفیشلز پر مشتمل پاکستان جونیر اتھلیٹکس ٹیم نے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کی تھی جس میں 90 میں مزید پڑھیں

افغانستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز نام کرلی

شارجہ: افغانستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو 177 رنز سے شکست دی اور 3 میچوں کی سیریز 2-0 کے ساتھ جیت لی۔ افغانستان نے 312 رنز کا ہدف دیا تھا، جسے پورا کرنے کی دوڑ مزید پڑھیں

ٹی 20:پاکستان ویمنز کو شکست، جنوبی افریقا ویمنز نے سیریز جیت لی

ملتان: جنوبی افریقا ویمنز نے پاکستان کو شکست دے کر ٹی 20 سیریز جیت لی۔ سیریز کے آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 153 رنز  بنائے اور 5 وکٹیں گوائیں۔ مزید پڑھیں

پی سی بی ،ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹ آئندہ ماہ شروع ہوگا، ترجمان

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ ، ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) کے تعاون سے 10 اکتوبر سے ملک میں پی سی بی ، ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹس کے افتتاحی ایڈیشن کی میزبانی کرے گا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ایونٹ میں 50 اوورزکے فارمیٹ میں کھیلا جائے گا جو 15 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ مزید پڑھیں

محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات، انتظامات تسلی بخش قرار

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی ہائی سیکورٹی آفیشلز کا وفد ملاقات کررہا ہے اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش سیریز چیمپئن شپ

کراچی: جہانگیر خان سیٹلائٹ اسکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل جیتنے والے کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ایئر فورس کے عماد گل اور سخی اللہ، جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش سیریز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ روشن خان جہانگیر خان پی این اسکواش کمپلیکس پاکستان نیوی مزید پڑھیں

پاکستانی 13 سالہ نوجوان نے جونئیر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد: پاکستان کے 13 سالہ اسکواش کھلاڑی حذیفہ شاہد نے جاپان میں ہونے والی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ جیت لی۔ اس مقابلے میں 15 سال سے کم عمر کے نوجوانوں نے حصہ لیا، جس میں حذیفہ نے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ چیمپئن شپ جیتنے کے مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریز: نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان ہوگیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 سے 28 اکتوبر تک ہونیوالی تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دوسرا ٹیسٹ جو پہلے کراچی میں شیڈول تھا اب اسے ملتان مزید پڑھیں