پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، قومی اسکواڈ کیلئے مشاورت آئندہ ہفتے ہو گی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کے لیے مشاورت آئندہ ہفتے کے دوران ہو گی۔ذرائع کے مطابق ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی سلیکٹرز کے ساتھ مل کر ٹیم کو حتمی شکل دیں گے، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو تبدیل کرنے کا امکان نہیں۔ریڈ بال ہیڈ مزید پڑھیں

آئی سی سی وفد کی پاکستان میں مصروفیات، بھارت نے منفی پروپیگنڈا شروع کردیا

لاہور ؛ آئی سی سی کا وفد چیمپینز ٹرافی کے حوالے سے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کررہا ہے ، ہی سی بی آفیشلز بھی ہمراہ تھے کراچی(اسپورٹس رپورٹر )پاکستان میں چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی کو لیکر ایک مرتبہ پھر بھارت نے منفی پروپیگنڈا پھیلانا شروع کردیا۔چیمپئینز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان کے دورے مزید پڑھیں

ساف انڈر17چیمپئن شپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دی

ساف ٹورنامنٹ :پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلے گئے میچ کا خوبصورت منظر تھمفو(اسپورٹس ڈیسک )ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے دوران پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی۔بھوٹان میں کھیلے جارہے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو 1-0 سے شکست دی۔پہلا ہاف بغیر کسی مزید پڑھیں

ایئرفورس کے محمد عماد جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش سیریز کے چیمپئن بن گئے

کراچی: جہانگیر خان اسکواش سیٹلائٹ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیاب کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش سیریز کے مقابلے یئرفورس کے محمد عماد گل کی جیت پر اختتام کو پہنچ گئے۔ ٹورنامنٹ ہیڈ ریفری نوید عالم کے مطابق پی این روشن مزید پڑھیں

انٹرنیشنل 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ابتدائی میچز میں کامیابی

منگولیا: انٹرنیشنل 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے ابتدائی میچز جیت لیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز سے منگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ کے گروپ جے کے ٹاپ سیڈ اورعالمی کپ کے سلورمیڈلسٹ اسجد اقبال نے اپنے پہلے میچ میں میزبان کیوئسٹ الزیٹوگٹو ٹوکھ مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے:انگلینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 68 رنز سے شکست

لیڈز:آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے لیے انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس پر آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.4 اوورز میں 270 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 271 رنز مزید پڑھیں

مکی آرتھر مجھے بالکل پسند نہیں کرتے تھے: وہاب ریاض

قومی سابق کرکٹر وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر انہیں بالکل پسند نہیں کرتے تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قومی سابق کرکٹر و پاکستانی کرکٹ ایڈمنسٹریٹر وہاب ریاض نے کہا کہ جب میں کھیل رہا تھا تو میں کسی کا پسندیدہ تھا، کسی کا مزید پڑھیں

آئی سی سی کے وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ ، جاری کام کا جائزہ لیا

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا جہاں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے ترقیاقی کام جاری ہے ۔ اس دورے کا مقصد اسٹیڈیم کی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کا معائنہ کرنا تھا، جو اس متوقع ٹورنامنٹ کے لیے کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

زون3 اور زون 4 کی پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ میں کامیابی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کے چوتھے راؤنڈ میں مزید2 میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں زون3 نے زون 2 کو 116 رنز سے جبکہ دوسرے میچ میں زون 4 نے زون ایک کو 166 رنز سے شکست دیدی۔ آر ایل سی اے گراؤنڈ گلبرگ مزید پڑھیں

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی اپنے ہدف کی جانب گامزن

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منتخب باڈی کی تشکیل کا معاملہ حتمی مراحل میں داخل۔ صوبائی الیکشن کا دوسرا مرحلہ گزشتہ روز مکمل ہو گیا پنجاب کے انتخابات میں 38 اضلاع سے منتخب نمائندے شریک ہوئے بلوچستان کے 37 اضلاع سے کامیاب عہدیداروں نے انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ گلگت و بلتستان کے 4 ڈسٹرکٹس صدور نے مزید پڑھیں