کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ سلیکٹرز نے گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اسکواڈ کے اعلان کے بعد ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی تجویز پر منتخب کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے پلے آف مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں، ڈی جی اسپورٹس
کوئٹہ(اسپورٹس ڈیسک)صوبائی ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس بلوچستان ڈاکٹر یاسر خان بازئی کہا ہے کہ وزیراعلی میر سرفراز بگٹی کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں،رواں سال کے ہمارے کلینڈر میں جشن سریاب، بیج گیمز، سدرن گیمز اور قومی ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ شامل ہیں۔ صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے ڈی جی مزید پڑھیں
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ2، امریکانے امارات کو شکست دیدی
ونڈہوک۔ (اسپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ IIکے میچ میں امریکا نے یو اے ای کو 136 رنز سے شکست دے دی، یو ایس اے کے 340 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 37ویں اوور میں 203 رنز پر آئوٹ ہوگئی، ملیند کمار اور سیتیجا مکامالا مزید پڑھیں
ـ5و یں نومڈ گیمزمیں پاکستانی رسہ کشی ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہونے والی 5ویں نومڈ گیمزمیں پاکستانی رسہ کشی ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا، فیسکو کے5 کھلاڑیوں ساجد علی، عمران ارشد، محمد رضا عباس، کلیم اللہ اورمحمد شاہد نے کوچ محمد یاسین کے ہمراہ حصہ لیااور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،رسہ کشی کے مقابلوں میں قازقستان، مزید پڑھیں
ایبٹ آباد پریمیئرکرکٹ لیگ ٹرافی کی رنگا رنگ تقریب رونمائی کا انعقاد
ایبٹ آباد (اسپورٹس ڈیسک)خانسپور میں کھیلی جانے والی ایبٹ آباد پریمیئرکرکٹ لیگ ٹرافی کی رنگا رنگ تقریب رونمائی کی گئی ہے۔ایبٹ آباد پریس کلب میں منعقدہ تقریب میں ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان ،جی ڈی اے ڈائریکٹر طہماس خان ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جنید خان ،پی سی بی کرکٹ گروانڈ کے منیجر شوکت جدون ،آفیشلز ،ٹیموں مزید پڑھیں
فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ لیگ سے لیاری اور کراچی کی باکسنگ کو ترقی حاصل ہو گی، عبدالرزاق بلوچ
کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی عبد الحمید کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام علی محمد قمبرانی باکسنگ ایرینا للری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں کراچی فیئے پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ 2024ء کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان مزید پڑھیں
فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ لیگ سے لیاری اور کراچی کی باکسنگ کو ترقی حاصل ہو گی، عبدالرزاق بلوچ
کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی عبد الحمید کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام علی محمد قمبرانی باکسنگ ایرینا للری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں کراچی فیئے پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ 2024ء کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان مزید پڑھیں
پاکستانی نثراد نواز رانا کو انٹرنیشنل ہاکی ٹیم کا کپتان بننے پر مبارکباد
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے عہدیداران ڈائریکٹر جنرل آپریشنز میجر امین ناصر ،ڈائریکٹر آپریشنز جنید احمد خان ،ڈائریکٹر فارن افیئرز صفی اللّٰہ خان ،چئیرمین رانا مشتاق احمد ،وائس چیئرمین کیپٹن ڈاکٹر شعیب احمد ،انجینئیر محمد اکرم قائم خانی ،صدر زاہد شہاب ،سینئیر نائب صدر منور اقبال چوہدری ،نائب صدور پروفیسر سید عزیر مزید پڑھیں
قومی کھیل ہاکی بہت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرلے گی، پرویز اقبال
لاہور: ڈی جی پنجاب اسپورٹس بورڈ پرویز اقبال کا 37ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپین شپ کے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو لاہور (اسپورٹس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہاکی کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،قومی ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل ایونٹس میں کارکردگی میں نمایاں مزید پڑھیں
پینتھرز ، چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
فیصل آباد: اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپینز کپ : پینتھر اور مارخوز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ کا ایک منظر فیصل آباد/کراچی (سید وزیر علی قادری) لیک سٹی پینتھرز نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گزشتہ روز اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کوالیفائر مزید پڑھیں