پاکستان نے ساف انڈر 17چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ساف انڈر 17 ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان کے کھلاڑی فتح کا گول کرنے کے بعد پر جوش انداز کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ساف انڈر 17 فٹبال چیمپین شپ میں پاکستان نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی آخری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5-1 سے شکست دی مزید پڑھیں

این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول “کراٹے ایونٹ” لاہور کی تقریب تقسیم انعامات

لاہور: پوائنٹ کراٹے ایونٹ کے اختتام پر ایتھلیٹس کا مہمان خصوصی راناندیم انجم کے ساتھ گروپ فوٹو لاہور(اسپورٹس ڈیسک)چوتھے این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول کے سلسلے میں ہونے والی پوائنٹ کراٹے چیمپئین شپ کی تقریب تقسیم انعامات اور شن بوکو شوتوکان کراٹے انسٹیٹیوٹ لاہور کے ممبران کی کلر بیلٹ ایوارڈ سرمنی ای لائبریری مزید پڑھیں

فٹبال فیڈریشن کے صوبائی و علاقائی انتخابات کا کامیابی سے انعقاد

فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے صوبائی اور علاقائی انتخابات کی تکمیل کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی این سی نے دیگر ارکان محمد شاہد نیاز کھوکھر، سعود ہاشمی اور حارث عظمت مزید پڑھیں

گورنرہائو س اور کراچی ٹیپ بال پریمئر لیگ کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

گورنر سندھ کامران ٹیسوری ٹیپ بال ٹورنامنٹ کمیٹی کے عہدیداران کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)گورنرہائو س کراچی میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں کراچی ٹیپ بال پریمئر لیگ اور گورنرہائوس کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہوگئے۔جاری اعلامیہ کے مطابق گورنرہائوس کی طرف سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور کراچی مزید پڑھیں

اسجد اقبال نے ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے اسجد اقبال نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ ا سنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا ۔ گزشتہ روز پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منگولیا کے شہر اولانبتار میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں بھارت کے کمال چاولہ نے مزید پڑھیں

گوک برو کرکٹ کلب نے آزادی کپ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

مانسہرہ۔ (اسپورٹس ڈیسک)گوک برو کرکٹ کلب نے ہزارہ ٹائیگر کرکٹ کلب کو شکست دیکر آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا، ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل اسپورٹس ا سٹیڈیم ٹھاکرہ مانسہرہ میں گوک برو کرکٹ کلب اور ہزارہ ٹائیگر کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا جس میں گوک بروکرکٹ مزید پڑھیں

پنجاب پریمیئر لیگ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے، حسن رضا

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے کہا ہے کہ پنجاب پریمیئر لیگ ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے، بچوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کا موقع ملے گا اور ملک میں کرکٹ مزید پروموٹ ہوگی،پاک بھارت دو طرفہ سیریز نہ ہونے کے باعث نہ صرف کرکٹ کے کھیل مزید پڑھیں

پہلی سپریئر قومی تیز ترین ریس کے مقابلے 8 اکتوبر کو ہونگے

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام اور سپیریئر یونیورسٹی لاہور کے تعاون سے پہلی سپیریئر قومی مرد و خواتین کی تیز ترین ریس کے مقابلے آئندہ ماہ 8 اکتوبر کو پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بریگیڈیئر وجاہت مزید پڑھیں

قومی فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 گریڈ 2 ،سیالکوٹ کامیاب

فیصل آباد(اسپورٹس ڈیسک) آل رائونڈر عبدالسلام کی شاندار نصف سنچری 55 رنز اور 15 رنز کے عوض 2 وکٹیں اور محمد شاہد کی شاندار بولنگ صرف 13 رنز کے عوض3 وکٹوں کی عمدہ کارکردگی نے  سیالکوٹ فزیکل ڈس ایبلیٹی ٹیم کو شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ گریڈ 2 کے مزید پڑھیں

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

گال: سری لنکا اور نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ جمعرات سے 30 ستمبر تک گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ میزبان آئی لینڈرز کو مہمان کیوی ٹیم پر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ مزید پڑھیں