کراچی: زاکر بابو اینڈ ارشد ندیم ٹورنامنٹ کے میچ میں فاتح ٹیم کے ارسلان کو مہمان خصوصی وقار احمد مین آف دی میچ کا ایوارڈ دے رہے ہیں کراچی(اسپورٹس رپورٹر) الاخوان کرکٹ کلب نے کامیابی کی شاہراہ پر گامزن رہتے ہوئے مد مقابل تارا اسپورٹس کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ذاکر بابو اینڈ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کراچی ریجن نے 3اہم انٹرزونل کرکٹ ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کی ٹورنامنٹ کمیٹی کی میٹنگ چیئرمین ٹورنامنٹ کمیٹی خالد نفیس کی سربراہی میں توصیف صدیقی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں محمد توصیف صدیقی ٹورنامنٹ سیکرٹری، مظہر اعوان اعظم خان اور دیگر نے شرکت کی میٹنگ میں میڈی کیم گروپ کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی لاجسٹک معاملات کو فائنل کرنے کیلئے حتمی منظوری کا منتظر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لاجسٹک معاملات کو فائنل کرنے کیلئے شیڈول کی حتمی منظوری کا منتظر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے آئی سی سی حکام سے حالیہ ملاقات میں شیڈول جلد سائن کرنے کا کہا ہے، لاجسٹک معاملات کی مزید پڑھیں
شیخوپورہ کا رہائشی فاسٹ بولر علی رضا کا سفر متاثر کن رہا
فیصل آباد(سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 55 ویں پوڈکاسٹ جاری کی جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ فاسٹ بولر علی رضا کے انٹرویوز شامل ہیں۔ جیسن گلیسپی نے پی سی بی ڈیجیٹل سے ساتھ اپنی گفتگو میں پاکستان مزید پڑھیں
شکیب کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کیرئیر کو خیرباد کہنے کا خواب ادھورا رہ جانے کا امکان
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)بنگلادیش کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کیرئیر کو خیرباد کہنے کا خواب ادھورا رہ جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار کرکٹر نے گزشتہ روز کانپور ٹیسٹ کے آغاز سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم مزید پڑھیں
بھارت بنگلادیش ٹیسٹ ، اسٹیڈیم میں بندروں سے بچنے کیلئے لنگور سکیورٹی پر تعینات
کانپور(اسپورٹس ڈیسک )بھارت اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کانپور میں سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے لنگوروں کو سکیورٹی کے لیے تعینات کردیا گیا ۔دراصل اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نے کان پور میں ٹیسٹ میچ کے دوران بندروں کو اسٹیڈیم میں گھسنے سے روکنے کے لیے لنگوروں کی مزید پڑھیں
سری لنکن بلے باز نے ٹنڈولکر اور لارا کو پیچھے چھوڑ دیا، نیا ریکارڈ قائم
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سری لنکن بلے باز کامندو مینڈس نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری ٹیسٹ گال میںدوسرے دن کے کھیل کا اختتام پرسری لنکا نے پہلی اننگز میں کامندو مینڈس کی شاندار مزید پڑھیں
چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل پینتھرز اور مارخورز کے درمیان کل کھیلا جائے گا
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جاسکا۔ میچ یو ایم ٹی مارخورز اور نورپور لائنز کے درمیان کھیلا جانا تھا۔ یوایم ٹی مارخورز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یوایم ٹی مارخورز نے لیگ میچوں کے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کے مزید پڑھیں
سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ : زون6 نے زون 4 کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون6نے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون4 کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کی چمپئن بننے کی راہموار کر لی ٹورنامنٹ کے5ویں رائونڈ میں مزید3 میچوں کے فیصلے ہو گئے دوسرے میچ میں زون 5 نے زون مزید پڑھیں
اسپینش لالیگا فٹ بال میں ویلریال نے سپینیوئل کو2-1 سے شکست دے دی
میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک) اسپینش لالیگا میں ویلریال نے سپینیوئل کو اور ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے سیلٹا ویگو کو ہرا کر اپنے اپنے میچ جیت لئے ۔ویلریال نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں سپینیوئل کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 1-2گول سے ہرا دیا جبکہ ایٹلیٹیکو میڈرڈ نیسیلٹا ویگو کو سخت مقابلے مزید پڑھیں