انفرادی ریکارڈز کو اہمیت نہیں دیتا، توجہ النصر کی جیت پر مرکوز ہے، رونالڈو

ریاض (اسپورٹس ڈیسک)پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ انفرادی ریکارڈز کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا، اپنی تمام توجہ النصر کی جیت اور ساتھی کھلاڑیوں کی مدد پر مرکوز ہے،رونالڈو نے میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی کے لئے گول کرنا اچھا ہے، لیکن میرے لئے ٹیم مزید پڑھیں

بابر اعظم نے وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے استعفی دے دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر):پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم نے گزشتہ شام پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے استعفی دے دیا تھا جسے منظور کر لیا گیا ۔ قومی سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے کا عمل شروع کرنے کا کام سونپا گیا مزید پڑھیں

انگلینڈکرکٹ ٹیسٹ سیریز پاکستان ٹیم کی 3گھنٹے پریکٹس

ملتان: پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے قبل ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں مصروف ہے ملتان( نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملتان انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس پاکستانی ٹیم نے تین گھنٹے نیٹ پریکٹس کی کھلاڑیوں نے بولنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔  

ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لا ئٹ ٹی 20 لیگ، شعیب مین آف دی میچ قرار

ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میوریل فلڈ لائیٹ ٹی ٹوئینٹی کرکٹ تورنامنٹ میں کھتری برادری کی معروف شخصیت عمران چوڑی فاتح ٹیم کے آل راونڈر شعیب سونیجاکو ناقابل 33 رنز اور 20 رنز کے عوض 2 وکٹوں کے حصول پر مین آف دی میچ کیش ایوارڈ دے رہیں اس موقع پر میڈیا مینیجر محمد نظام مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے ملتان پہنچ گئی

ملتان: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے ائیرپورٹ سے ہوٹل روانہ ہورہی ہے ملتان (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے مزید پڑھیں

بابر اعظم وائٹ بال ٹیم کی قیادت سے مستعفی

پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کی کپتانی سے استعفی دے دیا۔ بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دے دیا ہے، میں کپتانی چھوڑنے کے بعد بطور کھلاڑی کردار مزید پڑھیں

پی سی بی نے بابر اعظم کی وائٹ بال کپتانی کا استعفیٰ قبول کر لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم نے پاکستان مینز وائٹ بال کپتان کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا ہے جسکو قبول کر لیا گیا ہے ۔ قومی انتخابی کمیٹی کو آئندہ وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی وضع کرنے کے عمل کا آغاز کرنے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

ای ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز

لاہور: ای ایف سی فٹ سال لیول ون کوچنگ کورس کے آغاز سے قبل شرکاء کا گروپ فوٹو لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ای ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز فٹ بال ہائوس لاہور میں ہوگیا کورس کیلئے 16 کوچز کو منتخب کیا گیا ہے جو 5 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ایشین فٹ بال کنفیڈریشن مزید پڑھیں

ای ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز

لاہور: ای ایف سی فٹ سال لیول ون کوچنگ کورس کے آغاز سے قبل شرکاء کا گروپ فوٹو لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ای ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز فٹ بال ہائوس لاہور میں ہوگیا کورس کیلئے 16 کوچز کو منتخب کیا گیا ہے جو 5 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ایشین فٹ بال کنفیڈریشن مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کی پینتھرز کو چیمپئنز ون ڈے کپ جیتنے پر مبارکباد

فیصل آباد/ کراچی ( سید وزیر علی قادری ) لیک سٹی پینتھرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کی فاتح بن گئی فائنل میں اس نے یوایم ٹی مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ساجد خان پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے محمد حسنین کو ٹورنامنٹ کا بہترین مزید پڑھیں