انٹر کلب کر کٹ: جناح کرکٹ کلب اور پا پو ش نگر کرکٹ کلب کامیاب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لیبر کیشن کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید2 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ افزا گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں جناح کرکٹ کلب نے سلو ت جمخانہ کو 153 رنز سے مزید پڑھیں

ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین کی کمشنر کراچی سے ملاقات

کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین ملاقات کے دوران ہاکی کا تحفہ پیش کررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے کمشنر کراچی سید حسن نقوی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع اولمپیئن وسیم فیروز اور پی مزید پڑھیں

پاک نگلینڈ ٹیسٹ سیریز میچز کے دوران فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی،سی پی او ملتان

ملتان: ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پریکٹس سیشن میں مصروف ہے ملتان (نمائندہ خصوصی)سٹی پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر نے کہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے ملتان کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچز کے دوران فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی،میچز مزید پڑھیں

داؤد اسپورٹس نے پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی: پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح دائود اسپورٹس کے کپتان نور ولی اور و رنز اپ ٹیم لاروش کلب کے کپتا ن رائو وقار کو مہمان خصوصی پروفیسر اعجاز فاروقی ٹرافی دے رہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون2 کے مزید پڑھیں

افغان کرکٹر راشد خان نے شادی کرلی، تصاویر وائرل

کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے مشہور اسپِن بولر راشد خان شادی کے بندھن میں بندہ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راشد خان کی شادی 3 اکتوبر کو افغان دارالحکومت کابل میں ہوئی، کرکٹر کی شادی پشتون روایات کے مطابق ہوئی جس میں محمد نبی سمیت افغان ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ سابق مزید پڑھیں

اسرائیل کی معطلی کی درخواست پر فیفا نے فیصلہ موخر کر دیا

دوحہ: فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اسرائیل کو معطل کرنے کی فلسطینی درخواست پر فیصلہ موخر کر د یا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فٹ بال کی بین الاقوامی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں فلسطین کی درخواست پر سنائے جانے والے فیصلہ موخرکردیا گیا۔فلسطین نے اسرائیل کو فیفا کی ممبرشپ سے معطل مزید پڑھیں

رضوان موجودہ صورتحال میں کپتانی کیلئے بہترین چوائس ہوں گے: اظہر خان

اسلام آباد: پی سی بی کے سابق چیف سلیکٹر اظہر خان نے کا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان موجودہ صورتحال میں کپتانی کے لئے بہترین چوائس ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے سابق چیف سلیکٹر اظہر خان نے کہا کہ کپتانی اگر انسان کے ڈی این مزید پڑھیں

انٹر کلب کرکٹ : ابن انشا کرکٹ کلب اور نیو یونائیٹڈ جمخانہ کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید2 میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں ابن انشا کرکٹ کلب نے محمد حسین جمخانہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں فہیم اشرف پاکستان کی قیادت کریں گے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فہیم اشرف ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں7 رکنی پاکستانی اسکواڈ کی قیادت کریں گے جو یکم سے3 نومبر تک ہانگ کانگ کے کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان نے 1993 میں ٹورنامنٹ کے آغاز سے لے کر اب تک یہ ٹورنامنٹ4 مرتبہ جیتا ہے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر پشاور انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ آخری مرحلے میں

پشاور: ڈی سی پشاور انتر کلب والی بال چیمپین شپ میں شریک کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو پشاور(ا سپورٹس ڈیسک) ڈپٹی کمشنر پشاور انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ، محبوب کلب ، ا سپورٹس بورڈ اکیڈمی،یوتھ خلیل کلب،اور آفتاب کلب کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے مزید پڑھیں