ویمنزٹی20ورلڈکپ: سری لنکا کو آسٹریلیا  کے ہاتھوں شکست

شارجہ:ویمنزٹی20ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ  کا پانچوااں میچ شارجہ میں کھیلا گیا، جس میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ آسٹریلیا نے سری لنکا کا دیا ہوا 94 رنز مزید پڑھیں

پاکستانی بیٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی  ریکارڈ بنا ڈالا

فیصل آباد: پاکستانی بیٹر اور جارحانہ انداز میں کھیلنے والے کرکٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارد بنا لیا۔ اقبال اسٹیڈیم (فیصل آباد) میں پریزیڈنٹ کپ کے میچ میں ایشال ایسوسی ایٹس کی جانب سے کھیلتے ہوئے عثمان خان نے ایس این جی پی ایل کے خلاف عمدہ مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کو اپنی کنڈیشنز کا فائدہ ہو سکتا ہے، گزشتہ سیریز کی اچھی یادیں ہیں : جو روٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو اپنی کنڈیشنز کا فائدہ ہو سکتا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کا اسکل لیول ہے، کبھی غلط اندازہ نہیں لگایا ہے، پاکستان ٹیم میں میچ ونر مزید پڑھیں

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

ملتان : انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف کل7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوک تاحال انجری سے نجات نہیں پاسکے، ان کی غیر موجودگی میں اولی پوپ کپتانی کے فرائض انجام دیں گے جب کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی رکنیت کی معطلی کی درخواست پر فیفا نے فیصلہ موخر کر دیا

دوحا (اسپورٹس ڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اسرائیل کو معطل کرنے کی فلسطینی درخواست پر فیصلہ موخر کر د یا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق فٹ بال کی بین الاقوامی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں فلسطین کی درخواست پر سنائے جانے والے فیصلہ موخرکردیا گیا۔فلسطین نے اسرائیل کو فیفا کی ممبرشپ سے معطل مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ سے گھاس کی صفائی آج ہو گی

ملتان (نمائندہ خصوصی )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے شروع ہو گا۔ذرائع کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے اسکوائر پر 13 پچز موجود ہیں، جس پچ پر انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ کھیلا جائے گا، اس پچ پر گھاس آج صاف کی جائے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ پاکستان کی سیبل سہیل نے طلائی تمغہ جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔ سیبل سہیل نے کلاسک بینچ پریس کے 47 کلوگرام کیٹیگری میں طلائی تمغہ جیتا اور ویرونیکا سہیل نے 52 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتا۔ 52 کلوگرا م کیٹیگری میں انگلینڈکی پاور لفٹر نے مزید پڑھیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز : تیاریاں شروع برطانوی کھلاڑیوں کی ملتان ا سٹیڈیم میں پریکٹس

ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع کر دیں ، سیریز کے پہلے2 میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر 2024 کو شروع ہوگا۔ گزشتہ روز انگلینڈکی ٹیم نے مزید پڑھیں

کوشش ہوگی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی کرکٹ کھیلیں، زیک کرولی

ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین زیک کرولی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں،کوشش ہوگی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی کرکٹ کھیلیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے پاک، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں گزشتہ روز یہاں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

ٹیم میں ان فٹ کھلاڑیوں کی گنجائش نہیں ،جیسن گلیسپی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )قومی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہاہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ان فٹ کھلاڑیوں کے متحمل نہیں ،شان مسعود دبائو میں ہیں لیکن جانتے ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ موجودہ دور میں کیسے کھیلنی اور کس طرح ٹیم کو جتوایا جاسکتا ہے۔قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے انٹرویو مزید پڑھیں