بہاولپور (اسپورٹس ڈیسک):بہاولپور میں ڈیف کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ، کراچی کی ڈیف کرکٹ ٹیم 104رنز بنا کر فاتح قرار پائی۔ڈپٹی کمشنربہاول پور ڈاکٹر فرحان فاروق نے آل پاکستان ٹی 20ڈیف کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ ڈیف کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کراچی ڈیف کرکٹ ٹیم اور فیصل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
باکسر محمد وسیم کو ویزہ دینے سے انکار، آپ غائب ہوجائیں گے، مالٹا سفارتخانہ
کوئٹہ (اسپورٹس ڈیسک) ملک کے معروف انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے وفاقی اور بلوچستان حکومت سے شکوہ کیا ہے کہ بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لیے ویزے کے حصول اور دیگر مسائل کے حل میں ان کی مدد نہیں کی جا رہی جس کی وجہ سے ان کا پروفیشنل کیریئر متاثر ہو رہا ہے۔میڈیا مزید پڑھیں
ملتان ٹیسٹ دوسرا دن، پاکستان کے 556رنز کے جواب میں انگلینڈ نے 96رنز بنالیے
ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کی تصویری جھلکیاں ملتان (نمائندہ خصوصی) ملتان ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلش ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں 96 رنز بنالیے۔ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی مزید پڑھیں
حیدرآباد میں باکسنگ کا بڑا ٹیلنٹ موجود ہے، بابو شفیق
حیدرآباد: سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ینگ اسٹار باکسنگ کلب مکی شاہ رو کے زیر اہتمام حیدرآباد ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے ہفتہ وار مقابلوں میں مہمان خصوصی کے ساتھ باکسرز کا گروپ فوٹو حیدرآباد (اسپورٹس ڈیسک) حیدرآباد شہر کے ممتاز سماجی شخصیت بابو شفیق صاحب نے کہا ہے کہ سندھ میں کراچی مزید پڑھیں
ملتان ٹیسٹ کا دوسرا دن:انگلینڈ کے 96 رنز، ایک کھلاڑی آؤٹ
ملتان:ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ نے 96 رنز بنائے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کو پہلی اننگز میں پاکستان کا خسارہ ختم کرنے کے لیے مزید 460 رنز کی ضرورت ہے۔ میچ میں انگلینڈ کے اولی پوپ صفر پر نسیم شاہ مزید پڑھیں
ویمنزٹی20ورلڈکپ:نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست
شارجہ:ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 60 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے، جس کے بعد 149 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم 19.8 اوورز میں 88 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔امیلا کیر مزید پڑھیں
جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا
انگلش کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔ جیمز اینڈرسن ٹیم کے ہمراہ ملتان سٹیڈیم پہنچے، انہوں نے انگلینڈ ٹیم کو تاخیر سے جوائن کیا ہے، جیمز اینڈرسن اسکاٹ لینڈ میں الفریڈ ڈن ہل لنکس چیمپیئن شپ میں حصہ لے رہے تھے۔ اسکاٹ لینڈ میں گالف ٹورنامنٹ مزید پڑھیں
سابق انگلش کرکٹرز کی ملتان پچ پر تنقید
ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹرز کی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے انگلینڈ کے سابق کرکٹرز کیون پیٹرسن اور مائیکل وان نے ملتان کی پچ پر تنقید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ “ملتان کی وکٹ بالرز کے لیے قبرستان ہے”۔ دوسری مزید پڑھیں
کوکوگف نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
بیجنگ (اسپورٹس ڈیسک):امریکا کی نامور ٹینس اسٹار اور ایونٹ کی فورتھ سیڈڈ کوکوگف اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔20 سالہ امریکی ٹینس اسٹار کوکوگف نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئرکا مزید پڑھیں
انگلش پریمیئر لیگ،برائٹن اینڈ ہوو البیون نیٹوٹنہم ہاٹ پورکو2-3 گول سے ہرا دیا
لندن(اسپورٹس ڈیسک) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ٹوٹنہم ہاٹ پورکو شکست دے دی، یہ برائٹن اینڈ ہوو البیون کی لیگ میں تیسری فتح ہے۔ینکوبا منٹہ،جارجینیو روٹر اور ڈینی ویلبیک نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم برائٹن اینڈ ہوو البیون کی فتح میں مزید پڑھیں