انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ: تیمو ر طفیل اور شاھد نصیر کی شاندار سنچر یاں، محمد شفیق کی جار حا نہ بولنگ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لیبر کینٹس کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید 4 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں بلدیا جم خا نہ نے راوی جم مزید پڑھیں

اسپین کے شہرہ آفاق ٹینس ا سٹار رافیل نڈال نے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا

میڈرڈ(اسپورٹس ڈیسک) اسپین کے شہرہ آفاق ٹینس اسٹار ، 22 گرینڈ سلام ٹائٹلز کے چیمپئن اور ٹینس کے اب تک کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک رافیل نڈال نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔38 سالہ ہسپانوی ٹینس اسٹار آئندہ ماہ ملاگا میں شیڈول ڈیوس کپ فائنلز میں اپنے ملک ا سپین مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ: پاکستانی بولرز نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ملتان: انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز پاکستانی بولرز کیلئے ڈرانا خواب ثابت ہوا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پہلی بار 6 پاکستانی بولرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی کسی اننگز میں 100 یا اس سے زائد رنز لٹائے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز مزید پڑھیں

20 وکٹیں حاصل کیے بغیر آپ ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکتے:شان مسعود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہار ہمیشہ مایوسی دیتی ہے، 20 وکٹیں حاصل کیے بغیر آپ ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکتے۔ انگلینڈ سے شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ اس سے بڑھ کر کوئی اور مایوسی نہیں ہو مزید پڑھیں

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے خلاف محاز کھڑا ہوگیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن پر قابض ٹولے نے نام نہاد انتخابات کا ڈھونگ رچا کر جن افراد کو پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا اعلان کیا تھا ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے کئی کلبوں نے اس پر سخت احتجاج کرتے ہویے فوری طور پر وزیر اعظم کو قومی وحدت کو نقصان مزید پڑھیں

انگلینڈ نے پہلی اننگز میں چوتھی وکٹ پر شراکت داری کا نیا ریکارڈقائم کردیا

ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے بازوں جوروٹ اور ہیری بروک نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں چوتھی وکٹ پر ریکارڈ شراکت داری قائم کردی۔ اس دوران انگلش کرکٹ ٹیم کے بلے بازجو روٹ نے سابق کپتان الیسٹر کک کا ریکارڈ مزید پڑھیں

انگلینڈ پاکستان کیخلاف ایک اننگز میں 800رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

ملتان: انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں عبداللہ شفیق آئوٹ ہوتے ہویے ملتان(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ایک اننگز میں سب سے بڑا اسکور کرنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ایک اننگز میں 800 سے زائد رنز مزید پڑھیں

گوادر کرکٹ اکیڈمی میں پہلی مرتبہ ہائی پرفارمنس کوچنگ کیمپ کا انعقاد

گوادر: گوادر کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کوچنگ کے موقع پر گروپ فوٹو گوادر (اسپورٹس ڈیسک) گوادر کرکٹ اکیڈمی نے گوادر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہونہار کھلاڑیوں کی باقاعدہ کپیسیٹی بلڈنگ کیلئے ایک ہفتے پر محیط پلیر ڈیولپمنٹ کورس فیز ون کا انعقاد کیا۔ پلیر ڈیولپمنٹ فیز ون میں حسین کھوسہ سمیت مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ ، انگلینڈ نے پہلی اننگز 823رنز ڈیکلیئر کر کے 267رنز کی برتری حاصل کر لی

ملتان: پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ کے کھلاڑی پاکستان کے بلے باز کو آئوٹ ہونے کے بعد بولر کو داد دیتے ہوئے ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں اپنی پہلی اننگز 823 رنز 7کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کرکے 267 رنز کی برتری حاصل کرلی ، پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

انگلینڈ:پاکستان کے خلاف 800سے زائد رنز بنانے والی  پہلی ٹیم

ملتان:پاکستان کے خلاف 800 سے زیادہ رنز  بنانے والی پہلی ٹیم ہونے کا اعزاز انگلینڈ نے حاصل کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے  ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف مہمان ٹیم نے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا اور یوں وہ پاکستان کے خلاف 800 مزید پڑھیں