آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف آئندہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے اپنا اسکواڈ جاری کر دیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ دونوں مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پدرانہ چھٹی پر ہونے کی وجہ سے اس سیریز میں حصہ نہیں لیں گے، جبکہ جیک فریزرمگرک اور میٹ شارٹ ان کی عدم موجودگی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے: اظہر محمود
ملتان: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ بابر ہمارا نمبر ون پلیئر ہے ،بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا کہنا تھا کہ سلیکشن کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں
بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے: اظہر محمود
ملتان: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ بابر ہمارا نمبر ون پلیئر ہے ،بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا کہنا تھا کہ سلیکشن کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں
پی سی بی کا ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو تبدیل کرنیکا فیصلہ
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو تبدیل کرنیکا فیصلہ کرلیا، پی سی بی انتظامیہ عثمان واہلہ سے ناراض تھی، عثمان واہلہ کی جگہ سابق کرکٹرکی تقرری کی جائیگی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق پی سی بی نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کو ہٹانے کا فیصلہ وہاب ریاض اور عثمان واہلہ کی مزید پڑھیں
وہاب ریاض اور پی سی بی ڈائریکٹر کے درمیان لفظی جنگ شروع
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ اور سابق ٹیم منیجر اور سلیکٹر وہاب ریاض آمنے سامنے آگئے اور دونوں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے اسپنر بولر اسامہ میر کے این او سی پر دونوں نے ایک دوسرے پر لفظی وار شروع کر دئیے۔ سوشل مزید پڑھیں
انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو آرام دینے کا امکان
لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ سے بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو آرام دینے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بد ترین کارکردگی کے باعث بیسٹ مین بابر اعظم ، فاسٹ بولر نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں
سائوتھ ایشین کراس کنٹری چمپئن شپ کا آغاز24نومبر سے ہوگا
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک )؛ ساوتھ ایشین کراس کنٹری چمپئن شپ میں سری لنکا، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ۔ گزشتہ روز سائوتھ ایشیاء اتھلیٹکس کے چیئرمین میجر جنرل محمد اکرم ساہی (ریٹائرڈ) نے بتایا کہ سائوتھ ایشین کراس کنٹری چیمپئن شپ 24 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ مزید پڑھیں
کھلاڑی کے ورک لوڈ مینجمنٹ کو نہیں پچ مینجمنٹ کو دیکھیں، مدثر نذر
کراچی(اسپورٹس رپورٹر )سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی اور نسیم شاہ نے ملتان میں انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 26 اور 31 اوورز کیے لمبی بولنگ کرنے کے باوجود ریورس سوئنگ نہ کر سکے، عامر جمال نے چند گیندیں وقفے وقفے سے ریورس سوئنگ کیں۔ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
آل کراچی فٹسال میلے میں آزاد شاہین ایف سی کامیاب
کراچی(پ ر )ہیپی ڈیل اسکول گرائونڈ ناظم آباد نمبر 4 پر آل کراچی فٹسال میلے میں آزاد شاہین ایف سی نے سنگولین اسٹار ایف سی کو 2-0 سے ہراکر اگلے ر ائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔دوسرے میچ میں کراچی آل اسٹارنے شاہ فیصل یوتھ کو 1-0 سے ہرادیا۔ آج آصف الیون کا مقابلہ شاہی ایف مزید پڑھیں
پنجاب پریمیئر لیگ ایئرسیالکوٹ نے فائنل جیت لیا
گوجرانوالا(اسپورٹس ڈیسک):وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے کھیلتا پنجاب پروگرام کے فروغ کے لئے جناح اسٹیڈیم گوجرانوالا میں پہلی پنجاب پریمئرلیگ اختتام کو پہنچ گئی۔ پنجاب پریمیئر لیگ ٹی 20کا فائنل میچ ایئر سیالکوٹ نے راولپنڈی مارخورسے جیت لیا۔گوجرانوالا کے جناح اسٹیڈیم میں 4اکتوبر سے پنجاب پریمیئرلیگ اختتام کو پہنچ گئی ایونٹ میں صوبہ سے8ٹیمیں لاہور مزید پڑھیں