پشاور( اسپورٹس ڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن ملک بھر کی جامعات میں کھیلوں کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے،یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹیز سے بھی پاکستان کو متعدد کھیلوں کے باصلاحیت کھلاڑی ملتے رہے ہیں جو آگے چل کر ملک و قوم کا نام روشن کرتے ہیں۔ طلبہ کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں میں مشغول مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
میچ کھیل کر خواب شرمندہ تعبیر ہونے پر رب کریم کا شکر ہے، کامران غلام
ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے کامران غلام کا کہنا ہے کہ اپنی خوشی بتا نہیں سکتا، یہ ہر کرکٹر کا خواب ہوتا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلے۔ ملتان ٹیسٹ میں کامران غلام نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کے لیے ڈیبیو کرنے کے لیے مزید پڑھیں
بنگلادیش پریمئیر لیگ کیلئے پلیئر ڈرافٹ کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک) بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل)کیلئے پلیئر ڈرافٹ کا اعلان کیا گیا جس میں ٹیموں نے کئی پاکستانی کرکٹرز کو بھی اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔ڈھاکا کیپٹلز نے لیگ کے آئندہ سیزن کیلئے وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس کے علاوہ صائم ایوب کو پہلی پسند کے طور پر منتخب کیا جبکہ مزید پڑھیں
شاہینز ٹریننگ کیمپ کا اختتام، ٹیم اومان روانہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاری کیلئے پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کا 5واں روز۔ پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے کیمپ کے آخری دن اوول گراؤنڈ میں پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت مزید پڑھیں
کامران غلام نے پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری بنا ڈالی
ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی بلے باز کامران غلام ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری کرنے والے 13 ویں پاکستانی بلے باز بن گئے۔ ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والیکامران غلام نے سنچری بنا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ خیال رہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے مزید پڑھیں
آل کراچی فٹسال فٹبال میلے میں آصف الیون کامیاب
کراچی(پ ر )ہیپی ڈیل اسکول گرائونڈ ناظم آباد نمبر 4 پر آل کراچی فٹسال فٹبال میلے میں آصف الیون نے ناظم آباد ینگسٹر کو سیلف گول کے بدولت 1-0 سے ہراکر اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ اہلسنت والجماعت لیاقت آباد ٹائون کے صدر حافظ ظہیر اللہ مہمان خصوصی تھے جبکہ دیگر امہمانوں میں سینئر مزید پڑھیں
آل کراچی فٹسال فٹبال میلے میں آصف الیون کامیاب
کراچی(پ ر )ہیپی ڈیل اسکول گرائونڈ ناظم آباد نمبر 4 پر آل کراچی فٹسال فٹبال میلے میں آصف الیون نے ناظم آباد ینگسٹر کو سیلف گول کے بدولت 1-0 سے ہراکر اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ اہلسنت والجماعت لیاقت آباد ٹائون کے صدر حافظ ظہیر اللہ مہمان خصوصی تھے جبکہ دیگر امہمانوں میں سینئر مزید پڑھیں
رچرڈ تھامسن کی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم آمد
ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رچرڈ تھامپسن، سی ای او رچرڈ گولڈ کے ہمراہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز میچ دیکھنے کے لیے رچرڈ تھامسن اور رچرڈ گولڈ مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 5 وکٹوں پر 259 رنز
ملتان: پاکستان اور انگلینڈکرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کی جھلکیاں، شائقین سبز ہلالی پرچم لہرا کر ڈبیو سنچر ی کرنے والے کامران غلام کو داد دیتے ہوئے ملتان (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے مزید پڑھیں
ایشیاء اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ،اختشام الحق نے چاندی کاتمغہ جیت لیا
انڈونیشیا: چھٹی ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپین شپ میں قومی کھلاڑی چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد سبز ہلالی پرچم تھامے ہوئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انڈونیشیا کے شہر ٹینگرنگ (Tangerang) میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشیاء اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں (-87 kg) کے فائنل میں ملایشیاء کے زبیر ایم ایس نے پاکستان کے اختشام مزید پڑھیں