انڈونیشیا: چھٹی ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپین شپ میں قومی کھلاڑی چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد سبز ہلالی پرچم تھامے ہوئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انڈونیشیا کے شہر ٹینگرنگ (Tangerang) میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشیاء اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں (-87 kg) کے فائنل میں ملایشیاء کے زبیر ایم ایس نے پاکستان کے اختشام مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لائٹ ٹی ٹوئنٹی لیگ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم کھتری برادری کی ٹیموں کے درمیان کھتری پریمیئر لیگ سیزن 3 کی تیاریوں کے سلسلے میں عباسی جم خانہ کے سبزہ زار اور برقی قمقموں کی روشنی میں منعقدہ ” ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میمورل فلڈ لائٹ لیگ ٹی۔20کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن ایک میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست جناح اسپورٹس نے مزید پڑھیں
ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لائٹ ٹی ٹوئنٹی لیگ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم کھتری برادری کی ٹیموں کے درمیان کھتری پریمیئر لیگ سیزن 3 کی تیاریوں کے سلسلے میں عباسی جم خانہ کے سبزہ زار اور برقی قمقموں کی روشنی میں منعقدہ ” ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میمورل فلڈ لائٹ لیگ ٹی۔20کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن ایک میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست جناح اسپورٹس نے مزید پڑھیں
پاک، انگلینڈ تیسرا کرکٹ میچ راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ملتان منتقل کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔پی سی بی ترجمان نے ان خبروں کی سخت تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن ملتان پہنچ گئے
ملتان(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان شیڈول دوسرا ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے ملتان پہنچ گئے۔ گزشتہ روزپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچنے پر رچرڈ تھامسن کاپرتپاک استقبال کیا۔واضح رہے کہ پاک،انگلینڈدوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی دوسرا ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر ذومعنی پوسٹ
ملتان : انگلینڈ کرکٹ بورڈ پاکستان کے خلاف دوسرا ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر ذومعنی پوسٹ کر ڈالی۔ ٹیم کے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچنے پر انگلش بورڈ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کی۔ پوسٹ میں لکھا گیا کہ چھٹے روز کے لیے تیار ہو رہے ہیں، بعد میں چھٹے مزید پڑھیں
پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے: محمد حفیظ
لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ پچھلے ٹیسٹ کے لیے استعمال ہونے والی پچ پر ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔ سابق کپتان نے مینجمنٹ کو تنقید کا مزید پڑھیں
ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کی قومی ترانے کے دوران رونے کی وڈیو وائرل
دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے میچ سے قبل قومی ترانے کے دوران خواتین ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کو روتے ہوئے دیکھا گیا ، جس کی وڈیو وائرل ہوگئی ۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ نوجوان کپتان فاطمہ ثناء کے والد گزشتہ ہفتے جمعرات کو انتقال کر گئے مزید پڑھیں
ہاکی ایونٹ قاضی محب ہاکی اسٹیڈیم بنوں میں شروع ہو گیا
پشاور(ا سپورٹس ڈیسک)بنوں اسپورٹس گالا ہاکی ایونٹ قاضی محب ہاکی اسٹیڈیم بنوں میں شروع ہو گیا۔افتتاحی میچ میں باچا خان ہاکی کلب بنوں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے خادم ہاکی کلب بنوں کو 16-0 سے شکست دے دی۔باضابطہ افتتاح ریجنل ا سپورٹس آفیسر پشاور کاشف فرحان نے کیا ان کے ہمراہ ریجنل اسپورٹس آفیسر مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے،اظہر محمود
ملتان (نمائندہ خصوصی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پیچ کو اپنے فیور میں استعمال کر نے اور جیتنے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اظہر محمود نے کہا کہ انگلینڈ کے مزید پڑھیں