کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کا دوسرے روز کپتان محمد حارث سمیت احمد دانیال، زمان خان، محمد عمران جونیئر، یاسر خان، سفیان مقیم اور حیدر علی کیمپ میں موجود تھے۔ لیفٹ آرم اسپنر مہران ممتاز نے بھی پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
انگلینڈ کیخلاف دوسر اٹیسٹ ، کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل 4 قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ملتان ٹیسٹ میں ہوم گرائونڈ پر بدترین شکست کے بعد دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں اہم تبدیلیوں پر غور شروع کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے چاروں مزید پڑھیں
کراٹے میں ہری پور ، ٹیبل ٹینس میں پشاور نے ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور: چارسدہ اسپورٹس فیسٹول کے موقع پر فاتحین کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو پشاور(ا سپورٹس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس چارسدہ کے زیراہتمام اسپورٹس فیسٹول عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس چارسدہ میںاختتام کو پہنچ گئی خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے چیمپئن شپ میں ضلع ہری پور جبکہ انٹر ریجنل ٹیبل ٹینس میں پشاور ریجن نے ٹرافی مزید پڑھیں
نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ترجیحات میں شامل ہے، عصمت مری
حیدرآباد:مہمان خصوصی یوسی چیئرمین عصمت مری ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ ایونٹ کا افتتاح کررہے ہیں حیدرآباد (اسپورٹس ڈیسک) یونین کمیٹی28 کے چیئرمین جناب عصمت مری نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے تاکہ وہ کھیل کے ساتھ ساتھ تعلیم کی طرف راغب ہوں۔ وہ علی شاہ مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹرز کو مناسب ماحول، بہتر انتظامی ڈھانچہ دیا جائے، مکی آرتھر
لندن(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی باصلاحیت اور اہل ہیں، انہیں مستقل مزاجی، مناسب ماحول اور بہتر انتظامی ڈھانچہ دیا جائے، حد سے زیادہ تشہیر کھلاڑیوں کو حقیقت سے دور کرتی ہے اور وہ خود کو اپنی حقیقی پوزیشن سے بلند سمجھنے لگ جاتے مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں کھلاڑی صحیح ٹریننگ نہیں کرتے تھے: پیٹرسن بھی پاکستانی کرکٹرزپر بول پڑے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیون پیٹرسن نے پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ردعمل میں کہا ہے کہ سسٹم میں خامیوں کی موجودگی تک پاکستان ٹیم ایک یونٹ کی طرح نہیں کھیل سکتی، ناقص ٹریننگ کے طریقے اور زیادہ جذباتی ہونے کے رویے کو اچھا کرنے کی ضرورت ہے، اگر یہ نہ مزید پڑھیں
دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کے 4 کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل 4 قومی کرکٹر کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ فٹنس ٹیسٹ کے لیے نعمان علی، زاہد محمود، کامران غلام اور امام الحق کو طلب کیا گیا ہے۔ چاروں کرکٹرز کے آج فٹنس ٹیسٹ ہونے کا امکان مزید پڑھیں
ہانگ کانگ سکسز 2024 :پاک -بھارت ٹکراؤ کب ہوگا ؟
ٹن کوونگ: ہانگ کانگ کرکٹ سکسز ٹورنامنٹ چھ سال کی طویل مدت کے بعد ایک بار پھر انعقاد کے لیے تیار ہے، جو 1 سے 3 نومبر 2024 تک ٹن کوونگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوگا۔ یہ ایونٹ 12 ممالک کے درمیان ہوگا، جن میں بھارت اور پاکستان جیسی کرکٹ کی طاقتیں بھی شامل مزید پڑھیں
میکی آرتھر کی انگلینڈ کے خلاف شکست پر کھلاڑیوں کی تشہیر پر تشویش
ملتان : سابق پاکستانی کرکٹ کوچ میکی آرتھر نے انگلینڈ کے ہاتھوں حالیہ شکست کے بعد کھلاڑیوں کی ضرورت سے زیادہ تشہیر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آرتھر نے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی مہارت کی تعریف کی، مگر انہوں نے متعدد عوامل کی نشاندہی بھی کی مزید پڑھیں
انگلش پریمیئر لیگ ،لیورپول کی ٹیم18پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
لندن (اسپورٹس ڈیسک) لیور پول کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر براجمان ہے ، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی دوسرے جبکہ آرسنل کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے لیورپول کی ٹیم کے اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد سب سے زیادہ 18پوائنٹس ہیں، دفاعی مزید پڑھیں