ملتان:انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے 6 وکٹیں گنوا کر 152 رنز بنا لیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو مہمان ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لیے 115 رنز کی ضرورت ہے۔ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 492 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ:پاک آسٹریلیا اہم میچ کل دبئی میں ہوگا
دبئی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم میچ کل دبئی میں ہوگا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کل اپنا تیسرا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلنے کے لیے میدان میں اترے گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ:بنگلادیش کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست
شارجہ:ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق شارجہ میں کھیلے گئے عالمی ایونٹ کے تیرہویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان اس میچ میں ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیم مزید پڑھیں
عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: ٹاپ3بلے بازوں میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بلے بازوں کی عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن ہے، رینکنگ میں ٹاپ3 میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں، بلے بازوں کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن ہے۔ ٹریوس ہیڈ 881 پوائنٹس کیساتھ پہلے جبکہ بھارت کے سوریا کمار یادیو 807 پوائنٹس کے ساتھ مزید پڑھیں
انگلش بلے باز جوروٹ ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانیوالے5ویں کھلاڑی بن گئے
ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلش کرکٹ ٹیم کے بلے بازجو روٹ نے سابق کپتان الیسٹر کک کا ریکارڈ توڑکراہم اعزازات اپنے نام کر لئے،روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں5ویں نمبر جبکہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر پہنچ گئے،جو روٹ انگلینڈ کی جانب سے مزید پڑھیں
ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 492 رنز بنا لئے
ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 492 رنز بنا لئے ، مہمان ٹیم کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 64 رنز درکار ہیں اور اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں جو مزید پڑھیں
ملتان ٹیسٹ کے دوران ابرار احمدبخار میں مبتلا
ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز لیگ اسپنر ابرار احمد بخار میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ابرار احمد نے 35 اوورز کرائے اور 174 رنز دئیے، اس دوران انہوں نے کوئی وکٹ حاصل نہیں کی۔ چوتھے روز وہ بخار مزید پڑھیں
ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست کا خدشہ ہے: محمد حفیظ
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست کا خدشہ ظاہر کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں حفیظ نے کہا کہ ملتان میں کنڈیشنز خواہ کیسی بھی ہیں، انگلینڈ ٹیم اس وقت ڈرائیونگ سیٹ پر ہے۔ محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ مزید پڑھیں
روس نے پاکستانی ٹیم کیساتھ مجوزہ فٹبال میچ منسوخ کر دیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) روس نے پاکستانی ٹیم کے ساتھ مجوزہ فٹبال میچ منسوخ کر دیا ہے، یہ میچ اکتوبر کے دوران بین الاقوامی فٹبال ونڈو میں 11 تاریخ کو کھیلا جانا تھا۔ روسی فٹبال یونین نے میچ کی منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات اور وقت کی کمی کے باعث یہ مزید پڑھیں
شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند دنیا کی 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہروز کاشف 22 سال کی عمر میں 8 ہزار میٹر بلند دنیا کی 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے کم عمر پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نیا ایک اور یادگار کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے دنیا کی8ہزار میٹر بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے کا سفر مکمل مزید پڑھیں