لاہور (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم سمیت تمام ٹیمیں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کریں گی۔ لاہور میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے بھارتی ٹیم پر مکمل اعتماد مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
محمد حارث ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے قومی ٹیم کے کپتان مقرر
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے لیے 9 ٹی ٹوئنٹی اور 6 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے محمد حارث18 اکتوبر سے اومان میں شروع ہونے والے اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان شاہینز 16 اکتوبر کو اومان روانگی سے قبل مزید پڑھیں
شان مسعود نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے2ہزار رنز مکمل کر لئے
ملتان: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے بلے باز شان مسعود اور عبداللہ شفیق سنچری بنانے پر مداحوں کو بلا ہلاکر اظہار تشکر کررہے ہیں ملتان(نمائندہ خصوصی):پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے2000رنز مکمل کر لئے ۔شان مسعود نے گزشتہ روز انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے2 مزید پڑھیں
جے شنکر کا دورہ ، محسن نقوی کیساتھ کرکٹ ڈپلومیسی پر بات چیت کا امکان
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک ) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ پاکستان کے موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ساتھ ملاقات کا امکان ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی مزید پڑھیں
سابق آل رائونڈر سنتھ جے سوریا سری لنکا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
کولمبو (اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا کرکٹ(ایس ایل سی)نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔55 سالہ سنتھ جے سوریا کو سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری کا باقاعدہ اعلان سری لنکا کرکٹ نے کیا ۔اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ(ایس ایل سی)کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
شان مسعود اور عبداللہ شفیق کی انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار شراکت داری
ملتان(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز شان مسعود اور عبداللہ شفیق نے انگلینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمدہ شراکت داری کیساتھ اپنی اپنی سنچریاں بھی مکمل کیں۔ گزشتہ روزملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پہلی وکٹ مزید پڑھیں
اسپورٹس بورڈ نے اولمپئن رانا مجاہد علی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس ڈیسک/رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اولمپئن رانا مجاہد علی سے اعلان لاتعلقی کردیا، پی ایس بی نے اپنی ویب سائٹ پر سے سیکریٹری ہاکی فیڈریشن کی حیثیت سے رانا مجاہد علی کا نام ہٹا دیا۔ سیکریٹری ہاکی فیڈریشن کی حیثیت سے رانا مجاہد علی کے کسی خط کو تسلیم نہ کیا جائے، مزید پڑھیں
پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس کھلاڑی،آئندہ سیریز میں چیلنج کے منتظر ہیں،گلین میکسویل
میلبرن (اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس پلیئرز ہیں، ہم آئندہ سیریز میں چیلنج کے منتظر ہیں۔گلین میکسویل نے میلبرن میں آسٹریلیا کے سمر کرکٹ فیسٹیول کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا غیر متوقع ہونا مزید پڑھیں
ملتان : شان مسعود نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن سنچری بنالی
ملتان: پاکستان کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے افتتاحی دن میں قومی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے اہم سنچری بنائی ہے ۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنے کے بعد اوپنر صائم ایوب 4 رنز بنانے کے بعد گس ایٹکنسن کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے ۔ تاہم، مزید پڑھیں
ملتان : شان مسعود نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن سنچری بنالی
ملتان: پاکستان کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے افتتاحی دن میں قومی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے اہم سنچری بنائی ہے ۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنے کے بعد اوپنر صائم ایوب 4 رنز بنانے کے بعد گس ایٹکنسن کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے ۔ تاہم، مزید پڑھیں