انگلینڈ ٹیم کا اعلان، کپتان بین ا سٹوکس پہلے ٹیسٹ سے باہر

ملتان (نمائندہ خصوصی):انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، کپتان بین اسٹوکس انجری مسائل کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے،بین اسٹوکس ہیم اسٹرنگ انجری سے نجات نہ پاسکے جس کے سبب وہ پاکستان کیخلاف ملتان میں شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے،بین اسٹوکس کی جگہ اب اولی پوپ مزید پڑھیں

دوران میچ فٹبالر کے مخالف کھلاڑی کو کا ٹنے پر پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

لندن(اسپورٹس ڈیسک )برطانوی فٹبال کلب پریسٹائن کے فٹبالر ملوٹن اسمیجک پر مخالف ٹیم کے فٹبالر کو کاٹنے کے جرم میں 8 میچز کی پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حیران کن واقعہ گزشتہ ماہ 22 ستمبر کو پیش آیا تھا جب 25 سالہ موٹن اسمیجک نے ایک میچ کے دوران مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے آج ٹاکرا

دبئی : آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف اپنے افتتاحی میچ میں فتح کے بعد، پاکستان آج اپنے دوسرے گروپ میچ میں دبئی میں روایتی حریف بھارت کا سامنا کرے گا۔ پاکستان ویمن اور بھارت ویمن کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ مزید پڑھیں

یشوی جیسوال سچن ٹنڈولکر کا 14 سالہ ملکی ریکارڈ توڑنے کے قریب

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک ) بھارتی بلے باز یشوی جیسوال سچن ٹنڈولکر کا 14 سالہ ملکی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ 22 سالہ بائیں ہاتھ کے اوپنر نے حال ہی میں ختم ہونے والی بھارت بمقابلہ بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز میں نمایاں مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا، جس پر بھارت نے 2-0 سے فتح حاصل مزید پڑھیں

فیڈریشن کی غفلت، قومی فٹ بال ٹیم روس کیخلاف فرینڈلی میچ کھیلنے سے محروم

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) فیڈریشن کی غفلت کے باعث پاکستان فٹبال ٹیم روس جیسے بڑے حریف کیخلاف فرینڈلی میچ کھیلنے سے محروم ہوگئی۔روس اور پاکستان کے درمیان اکتوبر میں ممکنہ فرینڈلی میچ کیلئے مذاکرات شروع ہوئے تاہم پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی عدم دلچسپی کی وجہ سے بات آگے نہ بڑھ سکی۔عالمی رینکنگ میں مزید پڑھیں

عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ بنا ڈالا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے جارح مزاج بلے باز عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے پریذیڈنٹ کپ کے میچ میں ایشال ایسوسی ایٹس کے عثمان خان نے سوئی ناردرن گیس کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں، سعود شکیل، پاکستان آسان حریف نہیں، جوئے روٹ

ملتان (نمائندہ خصوصی):پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان و مڈل آرڈر بیٹسمین سعود شکیل نے کہا ہے کہ ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں، تمام پلیئرز کا مورال بلند ہے،انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھے نتائج دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یہاں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے لیے فتح ممکن یا شکست کا سلسلہ برقرار

ملتان : پاکستان کرکٹ ٹیم متعدد ناکامیوں اور بحرانوں کے بعد اپنی سرزمین پر مضبوط نظر نہیں آرہی، جبکہ انگلینڈ کی ٹیم اہم سیریز کے لیے زیادہ تیار اور مستحکم دکھائی دے رہی ہے۔ تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اور انتخاب پر کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، مزید پڑھیں

سلیکٹراوربابراعظم نے استعفیٰ دیا توان کا اپنا فیصلہ ہے:سعود شکیل

ملتان: قومی ٹیم کے بیٹر اور نائب کپتان سعود شکیل نے کہاہے کہ اگر سلیکٹر اور بابراعظم نے استعفیٰ دیا تو ان کا اپنا فیصلہ ہے ۔ سعود شکیل کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی کی فٹنس سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ بتا سکتا ہے ، شاہین کو آپ کیمپ میں بولنگ کرواتے ہوئے دیکھ مزید پڑھیں

پاکستان کو پریشر میں اچھا کھیل پیش کرنے کا آرٹ سیکھنا ہوگا، یونس خان

ایڈیلیڈ : پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو پریشر میں اچھا کھیل پیش کرنے کا آرٹ سیکھنا ہوگا۔ سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے کرکٹ فیسٹیول میں شرکت پر خوشی ہے، یہاں میکسویل اور فلیمنگ بھی موجود ہیں، میری بڑی خواہش تھی کہ مزید پڑھیں