ملتان(نمائندہ خصوصی)پاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ملتان میں کھیلے جانے والے 2ٹیسٹ میچوں کے لیے پچ کاانتخاب کرلیاگیا ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود 11 پچز میں سے درمیان کی پچ کاانتخاب کیاگیا۔جہاں یہ میچز کھیلے جائیں گے ۔ گزشتہ روز کھلاڑیوں کی ٹریننگ اورپریکٹس کے دوران پچز تیار کی جاتی رہیں اوران پر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے، سلمان علی آغا
ملتان (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم متوازن ہے،پاکستان کی نظریں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی پر مرکوز ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یہاں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک،انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں پریکٹس سیشن میں حصہ لینے مزید پڑھیں
پاکستان پہلی مرتبہ سائوتھ ایشین کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
کراچی(اسپورٹس رپورٹر )پاکستان پہلی مرتبہ سائوتھ ایشین کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔یہ ایونٹ 24نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، اس سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایتھلیٹکس فیڈریشن کو ایونٹ کے انعقاد کیلئے این او سی بھی جاری کردی۔سائوتھ ایشین کراس کنٹری چیمپئن شپ میں پاکستان، بھارت، بنگلا دیش، بھوٹان، مزید پڑھیں
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: بنگلادیش نے افتتاحی میچ میں اسکاٹ لینڈ کو ہرادیا
شارجہ:ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش نے افتتاحی میچ میں اسکاٹ لینڈ کو ہرا دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ شارجہ میں کھیلا گیا، جس میں اسکاٹ لینڈ کو بنگلادیش کے ہاتھوں 16 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بنگلادیش نے ٹاس جیت مزید پڑھیں
ویمنز ٹی20ورلڈکپ:پاکستان کا سری لنکا کو ہرا کر فاتحانہ آغاز
شارجہ:ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ویمنز ٹیم نے سری لنکن ویمنز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ گروپ اے مزید پڑھیں
ٹم سائوتھی نیوزی لینڈ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی، ٹام لیتھم نئے قائد ہونگے
آکلینڈ(اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم سائوتھی کپتانی سے مستعفی ہوگئے، یہ فیصلہ انہوں نے سری لنکا میں ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد کیا،سائوتھی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کوسری لنکا میں دونوں ٹیسٹ میں شکست ہوئی تھی، جس کے بعد خود کو جوابدہ ٹھہراتے ہوئے ساتھی نے اپنے عہدے سے مزید پڑھیں
بابراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان قیادت کیلئے مضبوط امیدوار
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کرکٹر بابراعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان قیادت کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے،نجی ٹی وی کے مطابق بابراعظم کے ٹی20اور ون ڈے فارمیٹ کی کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد محمد رضوان ون ڈے اور ٹی20کی قیادت کیلئے محمد حارث کو دینے کی تجویز مزید پڑھیں
تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتی بیلف ہاکی فیڈریشن سیکریٹریٹ پہنچ گیا
کراچی/لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین کے جعلی استعفی کیس میں نوٹس پر نوٹس کے باوجود عدالت کے سامنے پیش نہ ہونا اولمپئن رانا مجاہد علی کے ساتھ دنیا میں ہاکی فیڈریشن کے ساتھ اولمپئنز کی رسوائی کا سبب بن گیا ، پاکستان کی 77 سال کی تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں
عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
اسپن بولر عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے اسپن بولر عثمان قادر نے اپنے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کرتا ہوں، پاکستان کی نمائندگی میرے لیے اعزاز ہے۔ فینز، کوچز اور دوستوں کے تعاون مزید پڑھیں
بابراعظم کے لیے کپتانی چھوڑنا فائدہ مند ہوگا ، یونس خان
ایڈیلیڈ اوول : سابق پاکستانی کپتان یونس خان نے بابراعظم کے کپتانی سے استعفیٰ دینے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے لیے “فائدہ مند” ہوگا ۔ انہوں نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور بائیں ہاتھ کے بلے باز فخر زمان کے نام نئے کپتان کے امیدواروں کے طور مزید پڑھیں