فیصل آباد/ کراچی ( سید وزیر علی قادری ) لیک سٹی پینتھرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کی فاتح بن گئی فائنل میں اس نے یوایم ٹی مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ساجد خان پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے محمد حسنین کو ٹورنامنٹ کا بہترین مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ذاکربابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لا ئٹ ٹی20 لیگ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جناح اسپورٹس نے اپنے آل رائونڈر شاہد ساگر کی میچ وننگ شاندار کارکردگی 61 رنز ناٹ آئوٹ اور تباہ کن اسپیل صرف 7 رنز کے 3 وکٹوں اور لیگ اسپنر نعیم ٹھٹھوی کی جادو گر بولنگ صرف 10 رنز کے بدلے 4 وکٹوں کی بدولت مضبوط حریف کھتری سی سی کو 50 مزید پڑھیں
این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول فل کونٹیکٹ کراٹے ایونٹ کا اختتام
کراچی: چوتھی این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول کے سلسلے میں کک باکسنگ ایونٹ کے شرکاء کا گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) قومی مارشل آرٹس گیمز کمیٹی پاکستان کے تحت فیسٹیول کا فل باڈی کنٹیکٹ کراٹے ایونٹ کراچی میں کامیابی سے اختتام کو پہنچ گیا، گرین فلیگ اسکول اینڈ کالج سسٹم کے چیئرمین عامر مزید پڑھیں
پی ایس ایس او قومی اسکول کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے گئے
کراچی: پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز میں فاتحین کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام این ای ڈی یونیورسٹی جمنازیم میں افتتاحی تقریب جس کی مہمان خصوصی قراتلعین خان ممبر صوبائی اسمبلی سندھ، صدر پاکستان اسکول مزید پڑھیں
پی ایس ایس او قومی اسکول کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے گئے
کراچی: پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز میں فاتحین کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام این ای ڈی یونیورسٹی جمنازیم میں افتتاحی تقریب جس کی مہمان خصوصی قراتلعین خان ممبر صوبائی اسمبلی سندھ، صدر پاکستان اسکول مزید پڑھیں
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ہوگا۔50 اوورز کا یہ ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا ٹورنامنٹ5شہروں، ایبٹ آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔2 سیمی فائنلز13 اور 14 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکے فائنل 16 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔یہ تمام ڈے میچز ہونگے جو مزید پڑھیں
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ کی فروخت کا اغاز
ملتان ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر پاکستانی وقت کے مطابق گزشتہ شام 5 بجے سے آن لائن ٹکٹ 4 اکتوبر سے صبح 9 بجے کے بعد مختلف آؤٹ لیٹس سے خریدنے کیلیے دستیاب ہوں گے۔ یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ مزید پڑھیں
انگلش پریمیئر لیگ،بورن ماتھ نے ساتھمپٹن کو1-3 گول سے ہرادیا
لندن (اسپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں بورن ماتھ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ساتھمپٹن کو شکست دے دی، یہ بورن ماتھ کی لیگ میں دوسری فتح ہے۔ ایونیلسن،ڈینگو اواتارا اورانٹونی سیمینیو نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم بورن مائوتھ کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ سائوتھمپٹن کی جانب سے مزید پڑھیں
باکسنگ فیڈریشن کا عاشہ ممتاز کیلے نقد انعام کا اعلان، پابندی یکسر مسترد
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے ایشین جونیئر بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کیلے کانسی کا تمغہ جیتنے پر عائشہ ممتاز کیلے نقد انعام نواز دیا جبکے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی انکوائری رپورٹ کو مکمل جانبدرانہ قرار دیتے ہوے فیڈریشن عہدداران پر عائد پابندی کو یکسر مسترد کردیا۔ پاکستان باکسنگ مزید پڑھیں
ٹیسٹ سیریز،انگلینڈ کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی ، سکیورٹی پلان جاری
ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آج ملتان پہنچے گی۔ پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی سیریز کیلئے تیاریوں کا آغاز آج سے ہوگا، ٹیسٹ سیریز سے قبل ٹیم مینجمنٹ نے 8 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے،تمام کھلاڑی ناکام رہے۔ فٹنس ٹیسٹ مزید پڑھیں