کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستانی کرکٹ امپائر علیم ڈار25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق علیم ڈار کا شاندار اور باوقار کریئر ایک چوتھائی صدی پر محیط ہے، میدان میں اور میدان کے باہر ایک حقیقی جنٹلمین کے طور پر دیکھے جانے والے علیم ڈار آئی سی سی امپائر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
لگتا ہے پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا: چاہت فتح علی خان
سوشل میڈیا پر اپنی مزاحیہ گلوکاری سے توجہ حاصل کرنیوالے چاہت فتح علی خان کو بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پسند نہیں آئی، اس لیے انہوں نے کھلاڑیوں کو مشورے دیے ہیں۔ برطانیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی خان نے کہا کہ ہماری ٹیم ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا سے ہار مزید پڑھیں
پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ڈومیسٹک امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آئی سی سی کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ڈومیسٹک امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 56 سالہ علیم ڈار 2024-25 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر امپائرنگ کو خیر باد کہہ دیں گے۔ علیم ڈار نے اپنے ریٹائرمنٹ کے اعلان میں کہا کہ وہ سماجی کاموں اور اسپتال کے منصوبوں مزید پڑھیں
چیمپئنز ون ڈے کپ:ایلیمنیٹر 2 بارش کی نذر، مارخورز کی فائنل میں رسائی
فیصل آباد:چیمپئنز ون ڈے کپ میں ایلیمنیٹر 2 بارش کی نذر ہوگیا، جس نے مارخور کو فائنل میں پہنچا دیا۔ ٹورنامنٹ کے ایلیمنیٹر 2 میں مارخورز اور لائنز نے ایک دوسرے کے مدمقابل میدان میں اترنا تھا، تاہم مسلسل بارش کی وجہ سے میچ کا ٹاس بھی نہیں ہو سکا، جس کے باعث ایلیمنیٹر 2 مزید پڑھیں
ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ڈیوائن براوو ریٹائر
کیوبا: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو کا 21 سالہ کرکٹ کیریئر اختتام پذیر ہوگیا۔ ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈربراوو نے 2021 میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا جس کے بعد وہ دنیا کی مختلف لیگز میں شرکت کر مزید پڑھیں
کھیلتا پنجاب گیمز کا آغاز 2اکتوبر سے ہوگا
لاہور :ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں’’کھیلتاپنجاب گیمز 2024‘‘کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں فیصل آباد (اسپورٹس ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر کھیلتا پنجاب گیمز2024 کا آغاز 2اکتوبر سے ہو رہا ہے جس میں 22سال سے کم عمر کھلاڑی حصہ لیں گے۔
ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لائٹ ٹی20 لیگ’ نیو زم زم سی سی کی پہلی کامیابی
کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) نیو زم زم سی سی نے حریف الیون اے لائینز کو باآسانی5 وکٹوں سے شکست دے کر ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لائیٹ ٹی20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے ابتدائی2 میچوں می شکست کے بعد پہلی فتح کرلی جبکہ الیون اے لائینز ایونٹ میں اپنے چاروں میچوں میں شکست کے مزید پڑھیں
قومی جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جے سی جنکو سولر قومی جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ کے نتائج کے مطابق جونیئرز انڈر 18 سنگلز سیمی کا احتشام ہوگیا۔ سوئی ناردرن نے حمزہ عاصم اسلام آباد کو 6-2,6-3 سے شکست دی۔ ابو بکر طلحہ لاہور نے محمد سالار اسلام آباد کو 6-1,6-3 سے فتح حاصل کی۔بوائز انڈر 14 مزید پڑھیں
وزیر اعلی سندھ کی عثمان وزیر کو مبارکباد
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی عثمان وزیر کوشاندار کامیابی پر مبارکباد، تھائی لینڈ میں ہونے والے ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ میں شاندارفتح پر عثمان وزیر کودلی مبارکباد پیش کی ۔وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے پیغام میں کہا کہ پوری قوم عثمان وزیر کے شاندار مستقبل کے لیے دعاگو ہے۔
ماضی میں فٹبال فیڈریشن میں دنگے فساد ہونے کے باعث فیفا نے پابندی عائد کی، رانا ثنا
اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر براے بین الصوبای رابطہ و سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کی بحالی اور ترقی کیلے ہر ممکن اقدامات کرینگے، بدقسمتی سے ماضی میں فٹبال فیڈریشن میں دنگے فساد ہونے کے باعث فیفا نے پابندی عائد کی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا مزید پڑھیں