شاہ فیصل فٹبال کلب اور یوتھ الیون کے درمیان نمائشی میچ کل کھیلا جائے گا

کراچی ( پ ر ) شاہ فیصل فٹ بال کلب کے زیر اہتمام المناہی فائونڈیشن ہیپی ڈیل اسکول کیپمس کے تحت نمائشی فٹ بال میچ شاہ فیصل فٹ بال کلب اور شاہ فیصل یوتھ کے درمیان کل شام ساڑھے5 بجے ہیپی ڈیل اسکول گرائونڈ ناظم آباد نمبر4میںکھیلا جائے گا۔ المناہی فائونڈیشن کے ممبران بطور مہمان مزید پڑھیں

کیریبین پریمیئر لیگ میں گیانا ایمیزون واریئرزکی چھٹی فتح

گیانا(اسپورٹس ڈیسک)دفاعی چیمپئن گیانا ایمیزون واریئرز نے کیریبین پریمیئر لیگ کے 27ویں میچ میں بارباڈوس رائلز کو 47رنز سے شکست دے کر لیگ کے 12ویں ایڈیشن میں چھٹی فتح سمیٹ لی۔ دفاعی چیمپئن گیانا ایمیزون واریئرزکی طرف سے ملنے والے 220 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بارباڈوس رائلز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 مزید پڑھیں

لیجنڈ ری آسٹریلوی بلے باز گریگ چیپل کی واحد بیگی گرین کیپ کھو گئی

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے لیجنڈری بیٹر گریگ چیپل کے پاس موجود واحد بیگی گرین کیپ کھو گئی جس پر سابق کینگروز کپتان نے انتہائی افسردگی کا اظہار کیا ہے ۔ سابق آسٹریلوی کپتان گریگ چیپل نے انٹرویو میں بیگی گرین کیپ کے غائب ہونے کا انکشاف کیا۔گریگ چیپل کا کہنا تھاکہ ہم نے 10 مزید پڑھیں

ایک بری سیریز کے بعد جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے، جیسن گلسپی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلسپی نے کہا ہے کہ ہم نے انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ کو بنگلادیش سیریز سے زیادہ مختلف نہیں رکھا، بنگلادیش کیخلاف سیریز میں نتائج ہمارے حق میں نہ تھے، ہم نے بنگلادیش کیخلاف کچھ حصوں میں اچھا کھیلا، اس میں تسلسل ضروری ہے۔چیمپئنز کپ میں مزید پڑھیں

کراچی کلب نے روشن خان جہانگیر خان ٹیم بی کو شکست دے دی

ریالنس انٹر کلب ٹیم چیمپئن شپ کے اختتام پر فاتح کراچی کلب اور رنر اپ جہانگیر خان بی کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ریالنس انٹر کلب ٹیم چیمپین شپ 2024 کا انعقاد۔ پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں ہوا۔ 8 ٹیموں نے شرکت کی جن میں ڈی مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے پہلے ہی راؤنڈ میں بھارتی حریف کوناک آؤٹ کردیا

ورلڈ یوتھ چیمپئن باکسنگ میں پاکستانی عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ سلوام کو شکست دیکر ویلٹر ویٹ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تھائی کے باکسنگ ایرینا پروفیشنل باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا پاکستان کے عثمان وزیر نے ایک منٹ پانچ سیکنڈ میں ہی جیت لیا، بھارتی باکسر مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کے فٹنس مسائل، کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے  قومی کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کو تکلیف کی تشخیص میں مسائل کا سامنا رہا ہے اس لیے اب کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کی مزید پڑھیں

چیمپئنز کپ دھوکا کپ ہے : احمد شہزاد

لاہور: قومی کرکٹر و ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے فیصل آباد میں جاری چیمپئنز ون ڈے کپ کو دھوکا کپ قرار دیتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف ٹیم سلیکشن پر کڑی تنقید کی ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پراحمد شہزاد نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے یوسف پر کامران غلام کی شاندار کارکردگی کو نظر انداز کرنے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رانڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش مزید پڑھیں

ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لائٹ ٹی20 لیگ’ الاخوان سی سی فتحیاب  

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) الاخوان کرکٹ کلب نے طاقتور حریف کھتری سی سی کو عمدہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لائٹ ٹی ٹوئنٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ می شکست کے بعد مسلسل دوسری فتح کرلی جبکہ کھتری سی سی کو ایونٹ میں پہلے مزید پڑھیں