بنگلادیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضی ایک اور مقدمے میں نامزد

ڈھا کہ : بنگلادیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضی کو ایک اور مقدمے میں نامزد کردیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق مشرفی مرتضی پر بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)کی ٹیم سلہٹ اسٹرائیکرزسے غیرقانونی وصولی اور سلہٹ اسٹرائیکرز کے شیئرز کی زبردستی منتقلی کاالزام ہے جب کہ سابق کپتان کے ساتھ 6 دیگر افراد بھی مقدمے مزید پڑھیں

چمپینز ٹرافی 2025 : بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے امکانات روشن

دلی : چمپئنز ٹرافی 2025 جس کی میزبانی پاکستان کے سپرد ہے کا انعقاد میں چند ماہ بعد ہوگا اور بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیش شکلا نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان کے دورے کے امکانات پر اظہار خیال کیا کہ بھارتی ٹیم کا دورہ پاکستان ممکن ہے مزید پڑھیں

ٹیسٹ فارمیٹ میں تیز ترین ففٹی اور سنچری کا ریکارڈ

کانپور:کرکٹ کے ٹیسٹ فارمیٹ میں تیز ترین ففٹی اور سنچری کا ریکارڈ بھارت کے نام ہوگیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت نے کانپور میں بنگلادیش کے خلاف میچ میں ٹیسٹ میچز کی تاریخ میں تیز ترین ففٹی اور سنچری بنانے کا ریکارد قائم کرلیا۔   بھارتی اوپنر روہت شرما اور یشسوی جیسوال نے صرف 3 مزید پڑھیں

ویمن ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے ہاتھوں وارم اپ میچ میں پاکستان کو شکست

دبئی :  بنگلہ دیش نے آ ئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسر ے وارم اپ میچ پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا۔ آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 گرائونڈ میں پاکستان کی ٹیم4 ۔18اوورز میں 117 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی بنگلہ دیش نے مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں مزید پڑھیں

رننگ کا فاصلہ آٹھ منٹ تک مکمل نہ کرنے میں قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی ناکام

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے 12 میں سے 8 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ دوبارہ لیا گیا اور تمام کے تمام ہی ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جن کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لیا گیا ان میں سعود شکیل، محمد رضوان، امام الحق، میر حمزہ، نعمان علی سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہیں مزید پڑھیں

رننگ کا فاصلہ آٹھ منٹ تک مکمل نہ کرنے میں قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی ناکام

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے 12 میں سے 8 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ دوبارہ لیا گیا اور تمام کے تمام ہی ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جن کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لیا گیا ان میں سعود شکیل، محمد رضوان، امام الحق، میر حمزہ، نعمان علی سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہیں مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف سیریز کا وقت پاکستان ٹیم کیلئے بہت اہم ہے: شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا وقت پاکستان ٹیم کے لیے بہت اہم ہے، ہماری کوشش ہو گی پہلے ٹیسٹ میں اچھا آغاز کریں۔  کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ بنگلا دیش کے خلاف کافی مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا نے یونس خان کو کرکٹ فیسٹیول کا حصہ بنا لیا

سڈنی : پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے کرکٹ فیسٹیول کا حصہ بنالیا گیا۔ وہ  آسٹریلین کرکٹ سیزن سلیبریشن میں بطور مہمان کھلاڑی شرکت کریں گے ۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق 5 اکتوبر کو میلبرن میں ایک کرکٹ فیسیٹول کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو بین الاقوامی مزید پڑھیں

غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل میں مہنگا ترین کھلاڑی نہیں بن سکے گا

نئی دہلی:بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اب کوئی غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل میں مہنگا ترین کھلاڑی نہیں بن سکےگا، میگا  آکشن کے لیے خود کو  رجسٹر نہ کرانے  والے  منی آکشن  میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی مزید پڑھیں

محمدخالد محمود اور لیفٹنٹ کرنل(ر) محمد ناصر اعجاز ٹنگ پر تاحیات پابندی عائد کردی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے فیڈریشنز میں براجمان عہدیداروں کی بدعنوانیاں زوروں پر ہے۔ اس سلسلے میں مختلف شکایات کی روشنی میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تادیبی کاروائی کرتے ہوئے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر محمد خالد محمود اور سیکریٹری جنرل لیفٹنٹ کرنل (ر) محمد ناصر اعجاز ٹنگ پر تاحیات مزید پڑھیں