پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کی پنجاب کے منتخب عہدیداروں سے ملاقات

لاہور (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد نے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں سے ملاقات کرکے قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئے کام کرنے کی ہدایت کی۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر آصف باجوہ سمیت نو منتخب عہدیداران نے لاہور میں اپنے آفس کا مزید پڑھیں

پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے کی تردید

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی تردید کر دی۔ ترجمان پی سی بی نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ کہ پاکستان فائنل سمیت چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تمام میچوں کے پاکستان میں انعقاد کے بارے میں واضح موقف رکھتا ہے۔ مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری نے شاہ زیب خان کو 10کروڑ روپے کا چیک حوالے کیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری ورلڈ چیمپئن کراٹے شاہ زیب خان کو 10کروڑ روپے کا چیک پیش کررہے ہیں، ان کے ساتھ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بھی موجود ہیں اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے شاہ زیب خان کوسنگاپور میں عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فائنل دبئی منتقل کرنے پر غور

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے فائنل میچ کو لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غور کی خبریں میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں شیڈول آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے لیے بھارتی ٹیم کے کوالیفائی کرنے کی صورت میں مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ:پاکستان کے خلاف انگلینڈ نے خود کو مستحکم کرلیا

ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے  پاکستان کے خلاف خود کو مستحکم کرلیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 492 رنز بنا لیے اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔ تیسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کے جو روٹ 176 اور ہیری بروک مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست

دبئی: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے 172 رنز کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 19.5 اوورز میں 90 رنز بناسکی، کاویشا دلہاری 21 انوشکا سنجیوانی 20 اور اما کنچیوانی 19 مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز میں  بھارت کے ہاتھوں بنگلادیش کو شکست

نئی دہلی:بھارت نے ٹی 20 سیریز میں بنگلادیش کو شکست سے دوچار کردیا۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھارت کے ہاتھوں بنگلادیش کو 86 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ بھارت نے 2-0 سے سیریز میں فتح حاصل کرلی ہے۔ سیریز کا تیسرا اور آخری مزید پڑھیں

انٹر کلب کر کٹ: عبیس اللہ کی شاندار ڈبل اور سید عمران کی سنچر یاں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لیبر کینٹس کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید 5 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ بقا ی گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں بقای ڈولفن نے ینگ کوآپریٹو کرکٹ کلب کو 318 مزید پڑھیں

کین ولیمسن دورہ بھارت سے قبل گروئن انجری کا شکار

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر کین ولیمسن دورہ بھارت سے قبل گروئن انجری کا شکار ہوگئے۔  نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دورہ بھارت سے قبل کین ولیمسن گروئن انجری کا شکار ہو گئے جس کے بعد مارک چیپمین کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ مزید پڑھیں

قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ مراد علی اور ماحور شہزاد نے جیت لی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ خیبر پختون خوا کے مراد علی اور واپڈا کی ماحور شہزاد نے جیت لی۔ایونٹ میں مردوں میں مراد علی انجم بیشر کے خلاف کامیابی حاصل کر کے چھٹی مرتبہ چیمپئن بن گئے جبکہ ویمنز سنگلز میں دفاعی چیمپئن ماہ حور شہزاد غزالہ صدیقی کو شکست دیکر ٹائٹل کا مزید پڑھیں