ملتان۔ (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اولی پوپ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی پر بہت خوش ہوں، جیت کا سارا سہرا پوری ٹیم کے سر ہے۔پاکستان کے خلاف جیت ہمارے لیے ایک اسپیشل جیت ہے، پہلے ٹیسٹ میں جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی ٹیم 2022 کے بعد سے اب تک ہوم گرائونڈ پر میچ نہ جیت سکی
ملتان (نمائندہ خصوصی) ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی جس کے بعد قومی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر اپنی ایک اور شکست میں اضافہ کیا۔ قومی ٹیم 2022 کے بعد سے اب تک ایک میچ بھی ہوم گراؤنڈ پر نہیں جیت سکی ہے جس وجہ سے مزید پڑھیں
ملتان میں بدترین شکست، شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو تاریخ کی بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شان مسعود کو انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بعد کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے،سعود شکیل،محمد ر ضوان یا سلمان آغا قیادت کے مضبوط امیدوار مزید پڑھیں
انگلینڈ ٹیم اچھا کھیلی اور جیت گئی، بہت کچھ سیکھنے کو ملا،شان مسعود
ملتان (نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ انگلینڈ ٹیم پہلے ٹیسٹ میں اچھا کھیلی اور جیت گئی، انگلینڈ نے ہمیں سکھایا ہے کہ کیسے جیت کیلئے راستہ نکالنا ہے۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز یہاں ملتان کرکٹ ا سٹیڈیم میں انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست مزید پڑھیں
ہاکی کے مستقبل کو بچایے ، کھلاڑی مایوسی کا شکار ہیں، رضوان تنویر
حیدر آباد ( اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے 2گروپوں کی کرسی اور اقتدار کی جنگ نے قومی کھیل کو ہی نہیں کھلاڑیوں کو بھی مایوسی کا شکار کردیا۔ اس سلسلے میں سیکریٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن حیدرآباد و گانگریس ممبر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مقتدر شخصیات کوخط لکھ دیا۔ وزیراعظم پاکستان محترم جناب شہباز مزید پڑھیں
محسن نقوی پر بوجھ بہت ہے‘ پی سی بی چیئرمین کاعہدہ چھوڑدیں‘حافظ نعیم
لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے استعفا دینے کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان انگلینڈ میچ کی وکٹ ایسی ہی بنائی ہے جبکہ ٹیم کے انتخاب مزید پڑھیں
2روزہ فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ اختتام کا اختتام
اسلام آباد: فیبا کا 2روزہ ا ٹریننگ سیشن کے بعد شرکاء کا انسٹرکٹرز کے ساتھ گروپ فوٹو اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ2 روزہ فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ اختتام کو پہنچ گیا۔ باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ’’فیبا‘‘ کی گائیڈ لائین کے تحت ہونیوالی ورکشاپ میں ملک سے11 شرکا نے مزید پڑھیں
پسنی کرکٹ کلب کادورہ گوادر کرکٹ اکیڈمی، حاجی حنیف نے استقبال کیا
گوادر: پسنی کرکٹ کلب کے کھلاڑی گوادر کرکٹ اکیڈمی کے دورہ کے موقع پر میزبان حاجی حنیف حسین خطاب کررہے ہیں گوادر (اسپورٹس ڈیسک) گوادر پسنی کرکٹ کلب پسنی کی ٹیم کا دورہ گوادر کرکٹ اکیڈمی گوادر کرکٹ اکیڈمی گوادر کے چیئرمین حاجی عبدالحمید رشید کی دعوت پر پاکستان کرکٹ بورڑ انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ لیگ مزید پڑھیں
ملتان ٹیسٹ ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست
ملتان: پاکستان کو بدترین شکست دینے کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم فاتحانہ انداز میں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پویلین کی طرف لوٹ رہی ہے ملتان(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ مزید پڑھیں
پاک،انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،ریسکیو 1122 نے میچ کے دوران ایمرجنسی کور پلان تیار کر لیا
ملتان (نمائندہ خصوصی)پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ کے چوتھے روز، ریسکیو 1122 ملتان ہائی الرٹ ہے ۔ ایمرجنسی کور پلان پر 100 سے زائد ریسکیو ا سٹاف ،5 فائر ٹینڈرز،8 ایمبولینسز،30 موٹر بائیکس ایمبولینسز، ایک اسپیشل وہیکلز اور 2 آفیشل وہیکلز ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔