ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ شہر اولیا کے شائقین کرکٹ پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔ کراچی ٹیسٹ ملتان منتقل کردیاگیا ہے، 7 سے 20 اکتوبر تک 2 ٹیسٹ میچوں کے لیے انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
چیمپئنز کپ میں تباہی مچا دینے والا فاسٹ بولر نظر نہیں آیا، وقار یونس
فیصل آباد: 52 سالہ سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس کا کہنا ہے کہ ابھی تک ایسا کوئی فاسٹ بولر نظر نہیں آیا جس کو دیکھ کر لگے کہ وہ مخالف ٹیم کی بیٹنگ لائن میں تباہی مچا دے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وقار یونس نے کہاکہ چیمپئنز ون ڈے کپ میں سامنے آنے والے مزید پڑھیں
سری لنکا نے گال ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
گال: سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو 63 رنز سے شکست دیدی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکن شہر گال میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 305 رنز بنائے جب کہ اس کے 10 کھلاڑی پویلین لوٹ مزید پڑھیں
ساف انڈر17چیمپئن شپ ،پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گول سے برابر
ساف انڈر 17ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھوٹان کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر کراچی( اسپورٹس رپورٹر)بھوٹان میں ساف انڈر17چیمپئن شپ میں پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گول سے برابر رہا ۔ پاکستان کی جانب سے خبیب خان نے 38 ویں منٹ میں پہلا گول کیا اور دوسرا گول سبحان کریم مزید پڑھیں
سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی رہائشگاہ کراچی میں ہوئی۔ ملاقات میں علامہ راشد سومرو، علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
ہار جیت چلتی رہتی، ناکامی سے انسان سیکھتا ہے: سعود شکیل
فیصل آباد: چیمپئنز کپ میں ٹیم ڈولفنز کے کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ ہار جیت چلتی رہتی ہے، ہمیں سیکھ کر چیزیں بہتر کرنی چاہئیں۔ ایک بیان میں سعود شکیل کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ میں ٹاس کا کردار کافی اہم رہا، کسی میچ میں ہدف عبور نہیں ہوا، ہم نے تینوں میچز مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا انٹرڈویژن گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز
پشاور(اسپورٹس ڈیسک )خیبرپختونخوا انٹر ڈویژن گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ہوا۔ افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر حیات آباد مس حسینہ تھیں، جنہوں نے فیتہ کاٹ کر ایونٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور بین الاقوامی کھلاڑی مزید پڑھیں
بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
چنئی(اسپورٹس ڈیسک):بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ، بنگلا دیش کو جیت کے لیے 357 رنز اور بھارت کو 6 وکٹیں درکار ہیں ۔ گزشتہ روز ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارت نے شبمن گل اور رشبھ پنت کی شاندار سنچریوں کی بدولت اپنی مزید پڑھیں
چیمپئنز ون ڈے کپ : مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنز سے ہرادیا
فیصل آباد / کراچی ( نمائندہ خصوصی/سید وزیر علی قادری ) یو ایم ٹی مارخورز نے کامران غلام کی سنچری ، عبدالصمد اور افتخار احمد کی نصف سنچریوں اور پھر نسیم شاہ اور عاکف جاوید کی عمدہ بولنگ کی بدولت لیک سٹی پینتھرز کو بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں 160 مزید پڑھیں
اسامہ میر چیمپئنز ون ڈے کپ کے بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے
فیصل آباد (اسپورٹس ڈیسک )چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹیم پینتھرز کے کھلاڑی اسامہ میر بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق اسامہ میر فیملی مصروفیات کی وجہ سے انگلینڈ روانہ ہو رہے ہیں اور وہ چیمپئنز کپ کے صرف 4 میچز کے لیے دستیاب تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسامہ میر پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں