سابق سری لنکن کرکٹر اور کوچ دلیپ سماراویرا پر کرکٹ آسٹریلیا نے خاتون کرکٹر کے ساتھ غیر مناسب رویے کے باعث 20 سال تک کسی بھی عہدے پر فائز رہنے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن کے مطابق سماراویرا کا رویہ نامناسب پایا گیا ہے، جس کی وجہ سے انہیں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کے شاہ زیب نے سنگاپور میں ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ جیت لی
سنگاپور میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 49 میں پاکستانی کھلاڑی شاہ زیب رند نے فتح اپنے نام کرلی۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹ کھلاڑی شاہ زیب رند نے سنگا پور میں کراٹے کومبیٹ KC-49 میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح حاصل کرلی۔ پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے شاہ زیب رند کو مزید پڑھیں
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی ٹیم کیلیے 23ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان ا سپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 23 ملین روپے کے فنڈز جاری کردیئے ۔ یہ مالی مدد ٹیم کی اچھی کارکردگی اور بین الاقوامی سطح پر کامیابی کو یقینی بنانے کیلیے اہم ہے۔ترجمان پی ایس بی کے مطابق پی ایس بی مزید پڑھیں
بھارت نے5ویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
بیجنگ (اسپورٹس ڈیسک)بھارت نے چین کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،بھارت کی طرف سے جوگراج سنگھ نے میچ کے 51 ویں منٹ میں واحد گول اسکور کیا، چین کی کوئی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی،بھارت 2011، 2016اور 2023میں بھی ایشین چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت چکا ہے جبکہ 2018میں مزید پڑھیں
پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش سیریز کا آغاز
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) روشن خان جہانگیر خان پاکستان نیوی اسکواش کمپلیکس میں پاکستان نیویارک کے زیر اہتمام اور فرینڈز آف پاکستان اسکواش کے تعاون سے4 روزہ مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔ کھلاڑیوں نے ایونٹ کے انعقاد پر جہانگیر خان اور پاکستان نیوی کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پہلے روز ٹاپ سیڈ کھلاڑی جیت گئے۔ پاکستان مزید پڑھیں
ساف انڈر17چیمپئن شپ قومی ٹیم بھوٹان پہنچ گئی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 بھوٹان قومی ٹیم بھوٹان پہنچ گئی۔قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دبئی، کھٹمنڈو بھوٹان پہنچی اور قومی ٹیم آرام کے بعد ٹریننگ کرے گی۔ ساف انڈر17چیمپئن شپ کل سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی ۔قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال مزید پڑھیں
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو ہندو انتہا پسند جماعت سے خطرہ لاحق
نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک) شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد شیڈول بھارت بنگلا دیش کرکٹ میچز منسوخ کرنے کا مطالبہ زور پکڑرہا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق گووا سے تعلق رکھنے والے ہندو جاناجگروتی سمیتھی نامی رائٹ ونگ گروپ نے میچز کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش میں ہندووں پر جاری مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریاں تیز، آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ
آئی سی سی کا وفد چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے قبل سیکوریٹی اور دیگر انتظامات کے سلسلے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ آئی سی سی کا 5 رکنی مزید پڑھیں
چیمپئنز ون ڈے کپ : مارخورز کی ڈولفنز کے خلاف 92 رنز سے کامیابی
فیصل آباد:چیمپئنز ون ڈے کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے مارکوز اور ڈالفن کے میچ میں بلے باز کے کلین بولڈ ہونے کا منظر فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) یوایم ٹی مارخورز نے کامران غلام کی سنچری اور سلمان علی آغا کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے چھٹے میچ میں مزید پڑھیں
تاریخی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا
شارجہ(اسپورٹس ڈیسک)دنیائے کرکٹ کا مشہور بین الاقوامی اور تاریخی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے جا رہا ہے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم سب سے زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرنے والا وینیو ہے اور اب یہ تاریخی اسٹیڈیم ایک اور اعزاز اپنے نام کر رہا ہے یہ اسٹیڈیم آج 250ویں ون مزید پڑھیں