ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کیلیے انعامات کا اعلان کردیا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں بہترین کارکردگی کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر ٹیم آفیشل اور کھلاڑیوں کو 100، 100ڈالر نقد انعام دینے کا اعلان کر دیا،ایونٹ کے دوران زخمی ہونے والے قومی ٹیم کے کھلاڑی ابوبکر محمود کے لیے پی ایچ ایف مزید پڑھیں

عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی بولر شامل نہیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔ ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ پاکستان کے بابراعظم 5ویں اور محمد رضوان چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے جوش انگلس کی رینکنگ میں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی وفد انتظامات، سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات اور سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق چھ ارکان پر مشتمل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد میں سینئر منیجر ایونٹس سارا ایڈگر، جنرل منیجر وسیم خان، سیکیورٹی منیجر ڈیوڈ مزید پڑھیں

چیمپئینز کپ، شاداب کی شاہین پر غصے کی ویڈیو وائرل

فیصل آباد میں جاری چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ میں شاداب خان اور شاہین آفریدی کے درمیان آن فیلڈ جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اقبال اسٹیڈیم میں لائنز اور پینتھرز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران شاداب خان کی شاہین آفریدی پر غصے کا واقعہ سامنے آیا۔ عام مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے 8 برس بعد کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا

بیجنگ: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے 8 برس کے بعد کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے جنوبی کوریا کو تیسری پوزیشن کے اہم میچ میں شکست سے دوچار کیا گیا، جس سے پاکستان کو کانسی کا تمغہ ملا جو پاکستان نے 8 سال کے بعد حاصل کیا ہے۔ قومی ٹیم مزید پڑھیں

اسنوکرورلڈکپ:پاکستانی اسجد اقبال اور اویس منیر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

منگولیا:اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑی اسجد اقبال اور اویس منیر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستانی اسنوکر کھلاڑی اسجد اقبال نے ہانگ کانگ کے چانگ یو کیو کو ایک فریم کی قربانی دے کر1-4 سے شکست دی جب کہ دوسرے پاکستانی کھلاڑی اویس مزید پڑھیں

ّ16رکنی سری لنکن اسکواڈ کا اعلان،اوشادا فرنینڈوکی واپسی

کولمبو۔ (اسپورٹس ڈیسک ):سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی)نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے16رکنی ا سکواڈ کا اعلان کر دیا ، اوشادا فرنینڈوکی 18 ماہ بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ نسالا تھراکا اور کسن راجیتھا، جو انگلینڈ کے خلاف 3ٹیسٹ میچوں کے دورے کے دوران سری لنکا کے ا سکواڈ کا مزید پڑھیں

پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ : زون 3اور زون 4کامیاب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کے تیسرے رائونڈ میں مزید2 میچوں کے فیصلے ہو گئے آر ایل سی اے گرائونڈ گلبرگ پر پہلے میچ میں زون 3 نے زون7 کو 5 وکٹوں سے کے سی سی اے اسٹیڈیم پر زون4 نے زون 5 کو 167رنز سے ہرا مزید پڑھیں

چین پاکستان کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

ہلنبیور(اسپورٹس ڈیسک)چین کی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی ۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آئوٹ پر ہوا۔ میچ کے مقررہ وقت پر دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ ایک، مزید پڑھیں

سری لنکا کا 21 سالہ کرکٹر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی (اسپورٹس ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مینز کیٹیگری میں اگست کے ماہ کے لیے بہترین کرکٹر کا اعلان کردیا۔ اگست کے لیے سری لنکا کے 21 سالہ آل رائونڈر دونتھ ویلالاگے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار پائے۔ دونتھ ویلالاگے کو اگست کی کارکردگی کی بنیاد مزید پڑھیں