چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول میں نظر ثانی کر دی گئی

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا 17 ستمبر کو ڈولفنز اور یو ایم ٹی مارخورز کے درمیان میچ ربیع الاول کی عام تعطیل کی وجہ سے اب 18 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔یہ میچ جو پہلے ڈے نائٹ میچ کے طور پر شیڈول مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان کو2-1سے شکست دیدی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں کھیلے گئے میچوں میں پاک بھارت، جاپان اور چین کے کھلاڑی ایکشن میں کرکاچی (اسپورٹس رپورٹر) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین کی جاپان کو شکست، سیمی فائنل لائن اپ مزید پڑھیں

گوجرانوالا میں پہلی پنجاب پریمئر لیگ کے لیے تیاریاں مکمل

گوجرانوالا(اسپورٹس ڈیسک):گوجرانوالا میں پہلی پنجاب پریمئر لیگ کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ فلڈ لائٹس میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے مقابلے 4سے 11 اکتوبر تک ہوں گے جس میں صوبے سے 8ٹیمیں حصہ لیں گی اور کل 15میچز کھیلے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار کمشنر گوجرانوالا ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی نے پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی : بھارت کی 2-1 سے برتری

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے کے ایک اہم مقابلے میں بھارت نے اپنے روایتی حریف پاکستان کو 2-1 سے شکست دے دی۔ پاکستان کی اس ٹورنامنٹ میں پہلی شکست تھی، جبکہ بھارت کی یہ مسلسل پانچویں فتح تھی بھارت نے مسلسل 6 راؤنڈ میں ناقابل شکست کھیل پیش کیا ۔ ہندوستان کے ہرمپریت مزید پڑھیں

کھیلوں کی نامور شخصیت جنید چھٹہ کی جرمنی میں کانفرنس میں شرکت

لاہور (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان میں ہاکی اور انٹرنیشنل ا سپورٹس سرگرمیوں کی بحالی کیلیے کوشاں جنید چھٹہ نے جرمنی کے شہر ڈزلڈوف میں انٹرنیشنل اسپورٹس کانفرنس میں شرکت کی۔ چیف ایگزیکٹو واٹس گول پاکستان جنید چھٹہ کا کہناہے کہ اس کانفرنس کا حصہ بننے کا مقصد جرمن فٹبال اور ہاکی کے پروفیشنلز سے تفصیلی ملاقات مزید پڑھیں

سی پی او فیصل آباد کا قیام امن وچیمپیئن کرکٹ کپ کی سکیورٹی پر اظہار اطمینان

فیصل آباد۔ (نمائندہ خصوصی)سی پی او فیصل آباد نے قیام امن وامان، چیمپیئن کرکٹ کپ کے سکیورٹی اقدامات اور کرائم کی صورتحال کے حوالے سے ضلع کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس موقع پرسی پی او نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں چیمپیئن کرکٹ مزید پڑھیں

شورکوٹ کاکھلاڑی بھارت میں سائوتھ ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لے گا

شورکوٹ(اسپورٹس ڈیسک)شورکوٹ کا نوجوان کھلاڑی بھارت میں ساتھ ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لے گا۔یونین کونسل چک نمبر 493 باٹیانوالا کے موضع کوٹ مرزا کے رہائشی معروف اتھلیٹ جمشید اسلم بھروانہ کا بیٹا فرحان بھروانہ بھارت میں ساتھ ایشین چیمپئن 2024 میں حصہ لینے جا رہا ہے ۔فرحان بھروانہ نے بیان میں کہا کہ قوم مزید پڑھیں

سعودی عرب کی گیمز 2024 کے تیسرے ایڈیشن کی مشعل نیوم پہنچ گئی

ریاض(اسپورٹس ڈیسک)سعودی عرب کی گیمز 2024 کے تیسرے ایڈیشن کی مشعل نیوم پہنچ گئی۔ قومی ایونٹ کے پروموشنل ٹور کی میزبانی 3تا17 اکتوبر تک ریاض کرے گا۔ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے مشعل نیوم پہنچی جہاں نیوم کے ایگزیکٹیو نائب صدر ریان فایز نے قومی ٹیم، الہلال کے مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پاکستان آج بھارت سے ٹکرائے گا  

ہوہوٹ : ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل گروپ میچ میں آج پاکستان کا مقابلہ چین کے شہر ہوہوٹ میں بھارت سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل میں اپنی جگہیں محفوظ کر چکی ہیں، جس سے یہ تصادم فخر اور رفتار کے بارے میں مزید اہم ہے ابھی تک ناقابل شکست ٹیمیں آج مزید پڑھیں

افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ بارش کی نذر

نئی دہلی( اسپورٹس ڈیسک)افغانستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بھارت میں ہونے والا ٹیسٹ میچ بارش کی نذر ہو گیا،بھارتی ریاست نوائیڈا کے وجے سنگھ پھاٹک اسپورٹس کمپلیکس میں شیڈول ٹیسٹ میچ میں بارش اور گیلی آئوٹ فیلڈ کی وجہ سے ٹاس تک نہ ہو سکا،ٹیسٹ میچ کے پہلے2 روز موسم ٹھیک مزید پڑھیں