پشاور (اسپورٹس ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایشیئن باکسنگ چیمپئن محمد شعیب خان زہری کو اسپانسر شپ کی فراہمی پر او جی ڈی سی ایل کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ شعیب زہری ملک کا وقاراورپاکستانی عوام کا سر فخر سے بلند کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھیل کود سے طلبہ میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے، شیرانی ثنا ماہ جبین عمرانی
کوئٹہ۔ (اسپورٹس ڈیسک)ڈپٹی کمشنر شیرانی ثنا ماہ جبین عمرانی نے کہا ہے کہ کہ کھیل و کود سے طلبہ میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے بی آر سی ژوب میں فٹبال ٹورنامنٹ کی فائنل میچ کے موقع پر بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ فائنل میچ جماعت مزید پڑھیں
بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن نے پاکستان سے سیریز جیتنے پر گیا گیا وعدہ پورا کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مہدی حسن میراز نے اپنا وعدہ پورا کر دیا۔پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بنگلادیشی بلے باز مہدی حسن میراز نے وعدے کے مطابق سیریز میں جیتی انعامی رقم بنگلادیش میں رکشہ والے کی فیملی کو دے دی۔ رپورٹ کے مطابق رکشا ڈرائیور مزید پڑھیں
تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ کا اختتام،تمام دفاعی کھلاڑی جیت گئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کا اختتام، دفاعی کھلاڑیوں نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا،انڈونیشیا کے فائٹر جیت گئے جبکہ فلپائن کے فائٹر کو شکست ہو گئی۔مہمان خصوصی صدر چارٹر فار کمپیشن امین ہاشوانی نے کے سی ایف ایل کے چیئرمین ملک محمد ایاز اور ڈائریکٹر کے مزید پڑھیں
خانیوال اسٹیڈیم میں انٹرڈسٹرکٹ ملتان ریجن کرکٹ کے دو میچز منعقد ہونگے
خانیوال(اسپورٹس ڈیسک)پی سی بی کے زیراہتمام خانیوال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینئر انٹر ڈسٹرکٹ ملتان ریجن کرکٹ کے دو تین روزہ میچز اسپورٹس اسٹیڈیم خانیوال میں منعقد ہورہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پہلا میچ خانیوال اور لودھراں کے درمیان جبکہ دوسرا میچ خانیوال اور ساہیوال کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سینئر انٹر ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد سے اتھلیٹ عمیرہ شیراز کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)آئی جی اسلا م آباد سید علی ناصر رضوی سے اسلام آباد پولیس کی قابل اور ہونہار ایتھلیٹ عمیرہ شیراز نے ملاقات کی۔ آئی جی اسلام آباد نے لیڈی کانسٹیبل کو میراتھن میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی اسناد اور نقد انعام سے مزید پڑھیں
پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی ٹیم چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی14 ستمبر کوآخری گروپ میچ میں بھارت سے مقابلہ ہوگا۔ چین میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی طرف سے حنان شاہد اور ندیم احمد نے دو دو گول اسکورکیے۔ مزید پڑھیں
کھتری کلب نے نیو زم زم کلب کو 8وکٹوں سے ہرادیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کھتری سی سی نے جارح مزاج بلے باز معین علی کاچی کے ناقابل شکست شاندار 65 رنز، علی پیر جی کے عمدہ 38 رنز اور عبدالباقی کی شاندار بولنگ صرف 14 رنز کے عوض 3 وکٹوں اور کپتان وقار دوانہ کی عمدہ کپتانی کی بدولت مخالف ٹیم نیو زم زم کو باآسانی8 مزید پڑھیں
رونالڈو نے سوشل میڈیا فالوئرز کا ریکارڈ قائم کردیا
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے سوشل میڈیا فالوئرز کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہوگئی۔ یہ سوشل میڈیا کی تاریخ میں فالوئرز کی ریکارڈ تعداد ہے۔ رونالڈو کا شمار دنیا کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ رونالڈو نے حال ہی میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ بھی قائم مزید پڑھیں
چمپئنز و ن ڈے کپ کا پہلا روز، محسن نقوی نے میچ اسٹیڈیم میں دیکھا
فیصل آباد(اسپورٹس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پہلا روز، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اقبال اسٹیڈیم پہنچ گئے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے یو ایم ٹی مارخورز اور پنتھرز کے درمیان افتتاحی میچ دیکھا۔چیف سیکرٹری پنجاب و پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے ممبر زاہد اختر زمان۔ انسپکٹرجنرل پولیس مزید پڑھیں