کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مرحوم جان محمد بلوچ سابق اسپورٹس آفیسر کے پی ٹی کے فرزند ینگ اسلام فٹبال کلب کے سینئر کھلاڑی الطاف حسین کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ۔مرحوم جان محمد بلوچ کا شمار کراچی پورٹ ٹرسٹ میں 1995 میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی ہدایت کے تحت کے پی ٹی میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پیرا المپکس میںکانسی کا تمغہ جیتنے والے حیدر علی کی وطن واپسی
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے کامیاب ترین پیرا ایتھلیٹ حیدر علی پیرا لمپکس میں ایک اور تمغہ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر حیدر علی غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز سے گزشتہ روز اسلام آباد پہنچے، جہاں حیدر علی کے مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں پر فیملی کو باہر ساتھ لیجانے پر پابندی کی درخواست
لاہور:پاکستان کرکٹ کے کھلاڑیوں پر فیملی کو اپنے ساتھ ملک سے باہر لے جانے پر پابندی کی درخواست عدالت میں دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل وحید ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے ، جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنے مزید پڑھیں
کلکٹر پاکستان کسٹمز گوادر جمیل بلوچ کا کرکٹ اکیڈمی کا دورہ
گوادر: کلکٹر پاکستان کسٹمز گوادر جمیل بلوچ کا گوادر کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم کے ساتھ گروپ فوٹو حاجی حنیف حسین بھی نمایاں ہیں گوادر (اسپورٹس ڈیسک) کلکٹر کسٹمز جمیل بلوچ نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کا تفصیلی دورہ کیا گوادر کرکٹ اکیڈمی پہنچنے پر حاجی حنیف حسین صدر گوادر کرکٹ اکیڈمی ‘ شریف حسین ڈائریکٹر اکیڈمی مزید پڑھیں
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
لندن: انگلینڈ نے اکتوبر میں شیڈول پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں برائیڈن کارس اور جارڈن کاکس واحد ان کیپڈ کھلاڑی ہیں جبکہ اسپنرز ریحان احمد اور جیک مزید پڑھیں
پڑوسی مجھے بندریا کہتے تھے، ایک ایتھلیٹ کی دُکھ بھری کہانی
پیرس پیرالمپکس میں بھارت کے لیے 400 میٹر کی دوڑ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی دیپتی جیوانجی نے انڈیا ٹوڈے سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ اُس کا سفر بہت سی مشکلات سے بھرا رہا ہے۔ وہ بچپن ہی سے معذور تھی مگر اُس میں بہت کچھ کرنے کا جذبہ تھا۔ وہ اپنی مزید پڑھیں
حفیظ، شعیب، رائنا یو ایس ماسٹرز ٹی 10 میں شرکت کریں گے
نیو یارک : یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کے دوسرے سیزن میں جلد ہی محمد حفیظ، شعیب ملک، سریش رائنا سمیت مزید سپر اسٹارز حصہ بنیں گے ۔ افتتاحی ایڈیشن کی طرح، سیزن میں بہت سارے دلچسپ مقابلوں کا وعدہ کیا گیا ہے اور یقیناً، کرکٹ کے تیز ترین اور سب سے زیادہ تفریحی فارمیٹ مزید پڑھیں
چیمپئنز ون ڈے کپ:اچھی کارکردگی دکھانے کی پوری کوشش کریں گے، محمد رضوان
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)محمد رضوان وولوز کے کپتان کے طور پر چیمپئنز ون ڈے کپ میں اپنے مینٹور مصباح الحق کے ساتھ پیش قدمی شروع کریں گے۔ وولوز کو ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پینتھر کا مقابلہ کرنا ہے،رضوان نے کہا کہ چیمپیئنز ون ڈے کپ جیسے انتہائی مسابقتی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کو فیصل آباد میں منعقد مزید پڑھیں
قومی جونیئرز اور سینئرزٹینس چیمپئن شپ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹینس فیڈریشن اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کراچی کلب میں 20 ستمبر سے 27 ستمبر 2024 تک KC – جنکو قومی جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ اس قومی ٹورنامنٹ کو جنکو سولر، پاکستانی لیڈنگ سولر پینلز کے ذریعے اسپانسر کیا مزید پڑھیں
کشمیر سپریم لیگ کی لانچنگ تقریب 13 ستمبر کو منعقد ہوگی
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)کشمیر سپریم لیگ ( کے ایس ایل) کے چیئرمین مسعود خان نے کہا ہے کہ 13 ستمبر اسلام آباد میں کے ایس ایل کی لانچنگ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، تقریب میں وزیر داخلہ محسن نقوی مہمان خصوصی ہوں گے جس کے بعد کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروع کر دیا جائے مزید پڑھیں