گوادرکرکٹ اکیڈمی کے دورے کے موقع پر کلکٹر کسٹمز جمیل بلوچ کا کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو گوادر (اسپورٹس ڈیسک)کلکٹر کسٹمز جمیل بلوچ نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کا تفصیلی دورہ کیا۔گوادر کرکٹ اکیڈمی پہنچنے پر حاجی حنیف حسین صدر گوادر کرکٹ اکیڈمی ‘ شریف حسین ڈائریکٹر اکیڈمی ‘ کوچ منیراحمد ‘ سینئر کھلاڑی علی بلوچ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
اسٹرائیک ریٹ مافیا بنیادی طور پر کرکٹ سے لاعلم ہے، سلمان بٹ
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے بنگلادیش کیخلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز میں شکست پر بیٹرز کے اسٹرائیک پر تنقید کرنیوالوں کو نشانے پر رکھ لیا،اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر سلمان بٹ نے کہا کہ کئی سابق کرکٹرز اور سوشل میڈیا پر تنقید کی گئی کہ قومی مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو 900گول کرنیوالے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے
ارجنٹینا(اسپورٹس ڈیسک)پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، نیشنز لیگ میں کروشیا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر لیا،کرسٹیانو رونالڈو نے اسٹاڈیو ڈا لوز میں میچ کے دوران اپنی ٹیم پرتگال کو کروشیا کے خلاف 34 ویں منٹ میں اپنے کیریئر کا 900واں گول کر مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو زیادہ گول کرنیوالے پہلے فٹبالر بن گئے
ارجنٹینا: پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، نیشنز لیگ میں کروشیا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اسٹاڈیو ڈا لوز میں میچ کے دوران اپنی ٹیم پرتگال کو کروشیا کے خلاف 34 ویں منٹ میں اپنے کیریئر کا 900 واں مزید پڑھیں
چیمپئنز ون ڈے کپ کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان
لاہور: ڈومیسٹک لیگ چیمپئنز ون ڈے کپ کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سعود شکیل کو ڈولفنز، شاہین آفریدی لائنز اور شاداب خان کو پینتھرز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ محمد حارث اسٹالینز اور محمد رضوان بھیڑیوں کے کپتان ہوں گے۔ مزید پڑھیں
سندھ پریمیئر لیگ کا دوسرا ایڈیشن قطر میں ہوگا
کراچی: سندھ پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد قطر میں ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے اظہار رضامندی کے بعد صوبائی حکومت نے سندھ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن قطر میں منعقد کرانے کی باضابطہ مزید پڑھیں
دوسرے میچ میں شاہین کو ڈراپ کرکےشاہد آفریدی کی وجہ سے سزا دی گئی، سابق ٹیسٹ کرکٹر
لاہور:سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ میں کسی سے ڈرتا نہیں اور کھل کر کہتا ہوں کہ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے شاہین شاہ آفریدی کو سزا کے طور پر ڈراپ کیا گیا، شاہین کو شاہد آفریدی کی وجہ سے سزا دی گئی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ مزید پڑھیں
ویرات کوہلی ٹیکس ادائیگی میں سب کرکٹرز سے آگے
بھارت کے کرکٹر ویرات کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں سب کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں سب کرکٹرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سال 2023-24 میں 66 کروڑ بھارتی روپے (تقریباً 2 ارب 18 کروڑ پاکستانی روپے) ٹیکس ادا کیا ہے۔ دوسری جانب سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
کینبرا:آسٹریلیا نے بین الاقوامی ٹی 20 میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے آسٹریلیا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے پہلے ہی میچ میں پاور پلے کے دوران 113 رنز بنا ڈالے جو کہ ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں
قومی رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ میں مزمل مرتضی ،محمد شعیب ،یوسف خلیل اور عقیل خان نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔سید دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں مینز سنگلز کے کوارٹر فائنلز مقابلوں میں مزمل مرتضی نے عبداللہ عدنان کو 7-5، 5-7 اور 5-7 مزید پڑھیں