لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میں کسی کا نام نہیں لوں گا لیکن قومی ٹیم میں 4 کوچز کی وجہ سے مختلف گروپس بن چکے ہیں جو کینسر کی شکل اختیار کررہے ہیں، اگر وہ اسکواڈ کا حصہ ہیں تو پاکستان جیت نہیں سکتا۔ محمد وسیم مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بنگلہ دیشی کپتان کی سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم سے ملاقات کی خواہش
راولپنڈی: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسن شانتو نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان اوردنیا کے معروف فاسٹ بالر وسیم اکرم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹ سیریز کی جیت اپنے ملک کے عوام کے نام کرتا ہوں۔ مزید پڑھیں
صائم ایوب اور شان مسعود کی دوسری وکٹ پر107 رنز کی شراکت
راولپنڈی میں دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی پہلی اننگ میںصائم ایوب اور شان مسعود کی دوسری وکٹ کی شراکت میں 26.2 اوور میں107 رنز جوڑے جو پاکستان کے لئے بنگلا دیش کے خلاف دوسری وکٹ کی چوتھی 100رنز سے بڑی شراکت تھی۔ پاکستان کی پہلی وکٹ پہلے اوور کی آخری گیند پر کسی مزید پڑھیں
بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی
راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سریز2-0 سے جیتی۔ اس ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے85.1 اوور میں274رنز بنائے تھے۔ بنگلا دیش کے تمام کھلاڑی اپنی پہلی اننگز میں78.4 اوور میں262 رنز بناکر مزید پڑھیں
ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ پا ک مغل اور ینگ پاک کلب کی فتح
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور ماسٹر آئل لیبر کیشن کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد پر کھیلے گئے پہلے میچ میں پاک مغل کرکٹ کلب نے مزید پڑھیں
شائقین کیلئے خوشخبری، چمپیئنز ون ڈے کپ کے میچز فری میں دیکھ سکیں گے
لاہور( اسپورٹس ڈیسک )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت چیمپیئنز ون ڈے کپ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں پی سی بی نے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں چیمپیئنز ایونٹس کرانے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں پہلا چیمپیئنز ون ڈے کپ 12 ستمبر سے فیصل آباد مزید پڑھیں
سمر بیش ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب، کھلاڑیوںمیں انعامات تقسیم
جدہ/کراچی (رپورٹ:اعجاز احمد طاہر ) سعودی عرب کی پائنیر ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سمر بیش 2024 ٹورنامنٹ کے اختتام پر ( آر سی اے ) کمپلیکس تقسیم انعامات کی شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں کھلاڑیوں سمیت شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے شرکت کی بعدازاں تقریب کے مہمان خصوصی سعودی مزید پڑھیں
ثقلین مشتاق چمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز کے مینٹورمقرر
لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کو اس ماہ ہونے والے چمپیئنز ون ڈے کپ کے لیے پینتھرز کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ پینتھرز کو ٹریننگ اور پریکٹس کے لیے ملتان میں انضمام الحق کرکٹ مزید پڑھیں
کمشنر ہزار ہ آزادی اسپورٹس گالا اپنی تمام رونقوں کے ساتھ اختتام
ایبٹ آباد (رپورٹ شوکت حسین) کمشنر ہزارہ آزادی اسپورٹس گالا اپنی تمام رونقیں سمیٹتا ہوا اختتام ہو گیا مہمان خصوصی صوبائی وزیر مال نزیر عباسی چیئر مین ڈیڈک کمیٹی ایم پی اے افتخار خان جدون تھے جبکہ انکے ہمراہ سٹی میئر شجاع نبی سابق ضلع ناظم کرنل شبیر سابق ڈی جی اسپورٹس طارق محمود اسپورٹس مزید پڑھیں
کمشنر ہزار ہ آزادی اسپورٹس گالا اپنی تمام رونقوں کے ساتھ اختتام
ایبٹ آباد (رپورٹ شوکت حسین) کمشنر ہزارہ آزادی اسپورٹس گالا اپنی تمام رونقیں سمیٹتا ہوا اختتام ہو گیا مہمان خصوصی صوبائی وزیر مال نزیر عباسی چیئر مین ڈیڈک کمیٹی ایم پی اے افتخار خان جدون تھے جبکہ انکے ہمراہ سٹی میئر شجاع نبی سابق ضلع ناظم کرنل شبیر سابق ڈی جی اسپورٹس طارق محمود اسپورٹس مزید پڑھیں