بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی، کچھ مشکلات کا شکار �یں: سلمان علی آغا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں لیکن اب کچھ مشکلات کا شکار ہیں ۔ امید ہے وہ جلد بڑی اننگ کھیلیں گے۔ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد پوسٹ میچ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی بنگل� دیش کے خلا� بیٹنگ جاری، 5 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف پہلی اننگز کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنا لیے ہیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا، جبکہ دوسرے روز بنگلہ دیش کے کپتان نجم الحسن شنٹو نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

رونالڈو کے نام چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کا ایوارڈ

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ایوارڈ ان کی کارکردگی اور شاندار گولز کی بدولت انہیں حاصل ہوا۔ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے  چیمپئنز لیگ میں اپنی کامیابیوں کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی،ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں 2 تمغے جیتنے والے معید بلوچ کا شاندار استقبال

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں پاکستان کیلئے دو میڈل جیتنے والے کھلاڑی معید بلوچ کا وطن واپسی کے موقع پر کراچی ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا،معید بلوچ وینزویلا میں ہونے والے مقابلوں میں ملک کیلئے ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت کر وطن واپس پہنچے ہیں،پاکستانی ایتھلیٹ نے ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کی �لاح و ب�بودحکومت کی بنیادی ترجیح �ے، آص� زرداری

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کے جیولن تھرو میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں اولمپک گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کو ہلال امتیاز کے اعزاز سے نوازا، انہوں نے ارشد ندیم کیلئے اپنی جانب سے 10کروڑ روپے انعام کا بھی اعلان کیا۔ صدر مملکت مزید پڑھیں

چیمپئنز ون ڈے کپ قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیا ٹیلنٹ پیدا کرے گا، مصباح الحق

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق چیمپینز ون ڈے کپ میں وولوز ٹیم کے مینٹور مقرر کیے گئے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ مصباح الحق کی وولوز ٹیم کو ایونٹ کی تیاری کے لیے فیصل آباد کرکٹ مزید پڑھیں

اسپورٹس میں خدمات انجام دینے والوں کی پذیرائی جاری ر �ے گی، عمران بلوانی

کراچی۔(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (پی پی ڈی سی اے) کے زیر اہتمام ہیڈ آفس کراچی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پینل سے حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے ہونے والے کراچی کے فرسٹ کلاس امپائرز طاہررشید اور شمیم انصاری جبکہ گریڈ 2 امپائرز اختر قادری اور نذیر بٹ کے مزید پڑھیں

اسپیشل اولمپکس میں سونے کا تمغ� جیتنے پر کھلاڑیوں کی حوصل� ا�زائی تقریب کا انعقاد

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عابد قادری جیلانی نے کہا ہے کہ اسپیشل بچے بھی ہمارے معاشرے کا اہم حصّہ ہیں اللہ تعالیٰ نے ان میں بھی بے پناہ صلاحیتیں پنہاں کیں ہیں ان بچوں نے کھیل کے میدانوں میں اپنی قابلیت کے جوہر دکھا تے ہوئے پاکستان کا نام دنیا مزید پڑھیں

چیئرمین اکرم سا�ی کا قومی جونیئر اتھلیٹکس ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دور�

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے قومی جونیئر اتھلیٹکس ٹیم کے تربیتی کیمپ کا پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین کے علاوہ فیڈریشن کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔ کوچز چوہدری اصغر علی مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کا میچ پ�لے روز بارش کی نذر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی):پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بارش کی نذر ہو گیا ۔ جمعہ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں موسلا دھار بارش اور گیلی آٹ فیلڈ کے باعث ٹاس بھی ممکن نہ ہو سکا اور امپائرز نے پہلے مزید پڑھیں